سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں …
Read More »darulfikar
کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ جواب:سورۃ بقرۃ یا کسی بھی سورت کی تلاوت کے لئے شرعاََ کوئی وقت مقرر نہیں ،البتہ جہاں تک سورتوں کے فضائل و وظائف کا تعلق ہے ،تو ان کے فوائدوفضائل کے حصول کے …
Read More »آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے نکلنے والے پانی سےوضو نہیں ٹوٹے گا۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر …
Read More »غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟ جواب: غیرمسلم سےخریدو فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستی جائز نہیں ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب:قبلہ رو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مستحب ہے اس میں موبائل یا کسی مقام کی کوئی تخصیص نہیں ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »مکہ میں رہتے ہوئے عمرہ کرنا افضل ہے یا طواف کرنا ؟
سوال: مکہ میں رہتے ہوئے عمرہ کرنا افضل ہے یا طواف کرنا ؟ جواب: عمرہ کرنا طواف کرنے سے افضل ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »تراویح کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح کا کیا حکم ہے؟ جواب: تراویح مرد و عورت سب کے ليے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟
سوال:کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟ جواب: م(1)مچھلی کی تمام اقسام مطلقاً حلال ہیں(2)کیکڑا کھانا حرام ہے(3)جھینگے کے مچھلی ہونے اور نہ ہونے میں علماء کا اختلاف ہے لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا …
Read More »رکوع سے کھڑے ہو کر ربنا لک الحمد کہنا بھول گیا کیا نماز ہو گئی؟
سوال: رکوع سے کھڑے ہو کر ربنا لک الحمد کہنا بھول گیا کیا نماز ہو گئی؟ جواب: جی ہاں نماز ہوگئی۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟ جواب: جی خرچ کر سکتی ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض …
Read More »