سوال:روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟ جواب:عورت کودن میں جب بھی حیض آئے گا روزہ ٹوٹ جائے گا،مگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دارکی طرح رہناضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا …
Read More »darulfikar
ھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟
سوال:گھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:گھرخریدنے کے لئے جوقرض لیاہے اس رقم پرزکوٰۃ لازم نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »بیماری کی وجہ سے توڑے گئے روزے کے کفارے کا حکم
سوال:کافی سال پہلے میرے ابوجب روزہ رکھتے تھے تو افطارکے کچھ لمحات رہ جاتے تھے اوران کودمہ (Asthma) ہوجاتاتھااورایسے لگتاتھاکہ وہ فوت ہونے والے ہیں تواسلئے وہ روزہ توڑ دیتے تھے۔اسی طرح انکے 27 روزے گزرے تھے تو جب 27 شب تھی ابونے خوب نوافل پڑھے تھے تو اس کے …
Read More »روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟ جواب:روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے۔
Read More »دینی کاموں کی تشہیرکے لئے اپنی تصویر اخباروں میں چھپواناکیسا ہے؟
سوال: دینی کاموں کی تشہیرکے لئے اپنی تصویر اخباروں میں چھپواناکیسا ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اپنی تصاویرچھپوانااگرچہ کسی دینی کام کی تشہیرکے لئے ہی ہو،جائزنہیں۔
Read More »کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟
سوال:کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟ جواب: اگر ذلت و شرمندگی کی صورت نہ ہو توشوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ،البتہ شوہر کا مہر معاف کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا ،زدوکوب کرنا ،الغر ض اس وجہ سے …
Read More »ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟
سوال:ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کپڑا جو قرآن پاک کی جلد پر چڑھا ہوتا ہے یہ قرآن پاک کے تابع ہے جسے چولی کہا جاتا ہے اس کے ساتھ قرآن پاک کو بے وضو چھونا جائز نہیں ،البتہ ایسا کپڑا جو قرآن …
Read More »حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟
سوال:حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟ جواب: حالت جنب میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟
سوال:مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا،ناجائز و گناہ ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟
سوال:ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، چند بنیادی احکام ذکر …
Read More »