darulfikar

قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سننا ناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …

Read More »

حمل کے دوران آنے والے خون کا کیا حکم ہے

سوال: حمل ٹھہرے ہوئے 15دن ہوگئے ہیں،اب جو خون کے قطرے لگے تو یہ حیض یا استحاضہ ؟نماز کیا انہیں پڑھنی ہوں گی؟ جواب:حمل کے دوران جو خون آئے یہ حیض نہیں استحاضہ ہے ،استحاضہ کے دوران نماز  پڑھنا لازم ہوگی۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت …

Read More »

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

سوال:مجھے پیشاب کے فوراً بعد قطرے آتے ہیں ،تو میں حج کرنا چاہتا ہوں اس حوالے سے پریشان ہوں ،اس کا کوئی حل بتائیں کہ اگر احرام کو پیشاب کے قطرے لگ گئے تو احرام تو ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ …

Read More »

چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟

سوال: چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں  بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا …

Read More »

میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟ جواب:مقدس و متبرک چیز سے نسبت رکھنے والی کھجوروں کی گھٹلیوں کو برکت کی نیت سے میت کی آنکھوں پر رکھنا جائز ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

طلاق پر جرمانہ لینا کیسا

سوال:اگرکسی شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دی اورگاؤں والوں نے اس شوہر سے طلاق کا جرمانہ لیا،تو اس طرح سے جرمانہ لینادرست ہے؟کیااس جرمانہ کی رقم مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں؟ جواب: طلاق دینے پرجرمانہ وصول کرناجائزنہیں اوراس جرمانے میں وصول کی گئی رقم کومسجدمیں خرچ کرنے کی …

Read More »

کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھی تو نمازہوجائے گی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

الکوحل والا پرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جوازپرفتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

اگر کوئی کفریہ سوچ  یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا

سوال: اگرکوئی کفریہ سوچ  یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا،جبکہ اس کے مطابق عقیدہ نہ بنایا ہو،عقیدہ اسلام والا ہی رکھا جائے؟ جواب: ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنا اور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …

Read More »