darulfikar

شکوہ،شکایت اور دعا میں فرق

سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟  جواب:  شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے …

Read More »

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں …

Read More »

دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں  ؟  سوال:  فرض نماز میں امام و مقتدی اور اکیلے نمازپڑھنے والے کے لیے دو نوں سجدوں کے درمیان دعائیہ الفاظ ’’اللھم اغفرلی ‘‘ کہنا مستحب ہے اور  زیادہ طویل دعا کرنا …

Read More »

مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال:  مسجد میں جو سبز رنگ کی پلاسٹک کی ٹوپیاں ہوتی ہیں، وہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ سوال:  مسجد میں جو پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی ہوتی ہیں انہیں پہن کر نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی ہے کیونکہ ایسالباس پہن کرنماز اداکرنا مکروہ تنزیہی ہے جسے پہن کر …

Read More »

جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟

سوال: جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی ،کیا اس وقت  انبیاء زندہ ہوں گے ؟ جواب:  اس  وقت انبیائے کرام علیہم السلام پر بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہو گی جیسا کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ …

Read More »

انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔

سوال: اگرکسی نے کہا :انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک ہوتے ہیں ، ان سے کسی  گناہ کا  سرزدہونا،شرعامحال ہے اورحضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے جو شجر ۂ ممنوعہ سے کھایا تھا وہ اجتہادی خطا تھی  اوراجتہادی خطا گنا ہ نہیں ہوتی ، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب:  …

Read More »

قیامت کے دن ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ کے نام سے؟

سوال: قیامت کے دن  ما ں کے نام سے پکاراجائے گایاباپ کے نام سے؟ جواب:  اس سوال کاجواب دیتےہوئےمفتی خلیل خان برکاتی علیہ الرحمۃ ارشادفرماتےہیں: "امام احمداورابوداؤدنےابودرداء رضی اللہ عنہ سےروایت کی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ قیامت کےدن تم کوتمہارےباپوں کےنام سےپکاراجائےگا،لہذااچھےنام رکھو،اوراعلی حضرت فاضل بریلوی قدس …

Read More »

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

سوال:  کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی  کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟ جواب:  بخشش اللہ کی رحمت  ہی سے ہوگی ،جنت کا …

Read More »

نبی کریم صلی الله علیه وسلم جمادات کے بھی رسول ہیں

سوال: کیا آقا  صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن و انس و فرشتوں کے علاوہ جمادات  بے جان چیزوں کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لائے ہیں؟اور اگر جمادات کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لے کر آئے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ …

Read More »

ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا

سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ …

Read More »