سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوران تقریریہ جملہ کہاہے:”ایساکتااللہ نے پالیا۔۔۔جیڈاوڈاکوئی چوہدری ہووے اوڈاوڈااس کتاپالیاہوندااے،اللہ ساریاں توں وڈاچوہدری اے،اس ساریاں توں وڈاکتابن کے رکھیااے،(یعنی ابلیس)” شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقررکایہ کہنا کیساہے اوراس کی بیعت ہوناکیساہے؟ سائل :تنویرالحسنین …
Read More »darulfikar
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔ جواب: اللہ …
Read More »دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدار الہی ممکن ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی …
Read More »اللہ نوربھی ہے اس کےکیا معنی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟ سائل: فہد جواد جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان …
Read More »اللہ تعالی کے لیے موت آنے کا عقیدہ رکھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی کو بھی موت آنی ہے یا اللہ تعالی کے لیے موت ممکن مانے تو کیااس پر حکم کفر ہوگا؟ جواب: جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی کو بھی موت آنی ہے یا اللہ …
Read More »ایمان کی حفاظت کا وظیفہ
سوال: اپنے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے؟ اس کے لیے کچھ وظائف ہوں تو وہ بھی بتا دیں؟ جواب: ایمان کی حفاظت کے لیے چندضروری گزارشات پیش کی جاتی ہیں : (1)صحیح العقیدہ اورنیک نمازی مسلمانوں کے ساتھ رہیں ،بدعملوں، غیر مسلموں اوربد مذہبوں کی صحبت ویارانے ،ان کی …
Read More »غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر منہ سے غلطی سے کفریہ کلمہ نکل جائے اور اس کا ارادہ نہ ہو تو اب کیا بندہ کافر ہوجائے گا ؟ جواب: اگر کسی شخص کی زبان سے واقعی غلطی سے کلمہ کفر نکل جائے یعنی کہنا کچھ چاہتا تھا لیکن زبان سے ایسی بات یا لفظ …
Read More »غیر مسلم کی تعظیم کا حکم
سوال: غیر مسلم کی تعظیم کا کیا حکم ہے اور کوئی غیر مسلم جو عمر میں بڑا ہو، اس کو ”او انکل“ یا ”او آنٹی“ کہہ کر پکارنے کیا حکم ہوگا؟ نیز کسی غیر مسلم کو اپنا ٹیچربناسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: کافر کی تعظیم کفر ہے جبکہ اس …
Read More »یہ کہنا کیسا کہ ” اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا "
سوال: زید نے مصیبت کے وقت یہ جملہ کہا : کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا ، اور معاذ اللہ یہاں تک کہہ دیا کہ اب تو میرا اللہ پر بھروسہ ہی نہیں رہا ۔ رہنمائی فرمادیں ، ایسا بولنا کفر ہے یا نہیں ۔؟ جواب: …
Read More »کیا ناامیدی کفرہےاوراس طرح کہناکیساہے؟
سوال: ناامیدی کفر ہے۔اس طرح کہنےکا کیا حکم ہے؟ جواب: مومن کو اپنے رب عز و جل پر مکمل بھروسہ ہونا چاہیے ، کسی بھی لمحے اپنے رب کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے ، اللہ تعالیٰ کی رحمت پر ہمیشہ امید رکھنے کی قرآن و حدیث میں تاکید کی …
Read More »