سوال: کیا کوئی عورت اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں :مردوعورت دونوں ہی اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھ سکتے ہیں۔ عمدۃ القاری میں ہے :” قد روى الطحاوي وأحمد وابن ماجه والحاكم وصححه من حديث صهيب: أن عمر رضي …
Read More »darulfikar
انٹرنیٹ سےنام کامعنی دیکھ رکھناکیسا
سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: انٹرنیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی لغت کی کتاب …
Read More »ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟
سوال: ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟ جواب: ابو القاسم کنیت رکھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے :”ولا بأس أن يكنى أبا القاسم, وما رواه البخاري وغيره من قوله صلى الله عليه وسلم: "سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي”, منسوخ لأن عليا رضي الله عنه …
Read More »ابو محمد کنیت رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ابو محمد کنیت رکھنا کیسا ہے؟ جواب: ابو محمد کنیت رکھنا جائز ہے ، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اللہ عزوجل کے نبی حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام کی کنیت ابو محمد ہے۔(فتاوی رضویہ ،ج30،ص194، رضا فاؤنڈیشن لاہور) اورمتعدد صحابہء کرام و بزرگانِ دین کی …
Read More »مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام …
Read More »ام کلثوم نام ہے یا کنیت ؟
سوال: ایک شہزادی رسول کا نام”ام کلثوم”ہے(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہا) سوال یہ ہے کہ یہ کنیت ہے یا اصل نام ؟اگر اصل نام ہے تو اس سے پہلے لفظ "ام” کا ہونا کیسا؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی …
Read More »کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: مرد و عورت،دونوں کے لیےکنیت رکھنامستحب اوراچھا ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سے زائد کنیتیں تھیں اورآپ علیہ الصلاۃ والسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین …
Read More »بچیوں کے اسلامی نام بتادیں۔
سوال: بچیوں کے نام رکھنے ہیں مہربانی کرکے کچھ نام بھیج دیں آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ جواب: بہتریہ ہےکہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث …
Read More »ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟ جواب: ابیحہ کا درست تلفظ ابیہہ ہے یعنی "ح” کی بجائے "ہ” پڑھیں گے، اس کےمعنی سمجھدار کے ہیں اوریہ نام رکھنا درست ہے ۔ البتہ !بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی …
Read More »ہانیہ،انارہ اور نبیہہ نام رکھناکیسا؟
سوال: بچیوں کے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ہانیہ haniya۔ انارا Inara۔ نبیہا Nabiha۔ جوب: اِنارہ : اس کا معنی ہے :روشن ہونا،خوبصورت ہونا ۔ روشن کرناوغیرہ ۔( اس کے آخرمیں الف نہیں بلکہ ہاء ہے ۔) نبیہَہ :اس کا معنی ہے :”سمجھدار ۔” (یہ لفظ نبیہہ ہے …
Read More »