darulfikar

ذروہ اور انشراح نام رکھنا کیسا؟

 سوال: ذروہ  اور انشراح نام رکھ سکتے ہیں؟    جواب: ذروہ (ذال کی زیر یا پیش کے ساتھ)بلندی کے معنی میں آتا ہے اور ذَروہ(ذال کی زبر کےساتھ)مال کے معنی میں آتا ہے۔اسی طرح انشراح  کا معنی ہے کشادہ ہونا ۔مذکورہ دونوں نام رکھنا جائز ہے  البتہ بہتر یہ ہے کہ  بچی کا نام  امہات …

Read More »

حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا

  سوال: حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا کیسا ہے؟    جواب: حرمین فاطمہ  کامطلب ہے :فاطمہ کی دوحرمت والی چیزیں۔اورحرمین زھراکامعنی ہوگا:زھراکی دوحرمت والی چیزیں ۔اورنام جس کارکھاجارہاہے، وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے …

Read More »

حساب لگا کر بچے کا تاریخی نام رکھنا

 سوال:  بچے کا تاریخی نام حساب لگا کر رکھتے ہیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟    جواب: بچہ جس تاریخ وسن میں پیدا ہوا ہو،  اس کا حساب لگا کر نام رکھا جاتا ہے، اسے تاریخی نام کہتے ہیں، اگر کوئی تاریخ کے حساب سے نام رکھنا چاہے تاکہ سنِ …

Read More »

تنزیلہ نام رکھنا کیسا؟

 سوال:  مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تنزیلہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ۔اور اسکا مطلب کیا ہے۔اور اگر جائز نہیں تو اگر کسی نے پہلے سے رکھا ہو تو کیا تبدیل کرنا ضروری ہے۔بینواتوجروا    جواب: تنزیل مصدر  ہے   جس کا معنی ہے :بتدریج اتارنا ”  یہ لفظ قرآن پاک میں …

Read More »

بغداد رضا معاویہ نام رکھناکیسا؟

سوال: بغداد رضا  معاویہ نام رکھنا  کیسا ؟ اور بغداد  کے کیا  معنی ہیں؟ جواب: یہ سب نام   ایک ساتھ یا  الگ الگ رکھے جا سکتے   ہیں ۔اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔لیکن اسلاف میں دو،دو،تین تین نام رکھنے کارواج نہیں تھا۔اگراس وجہ سے دو،دونام اکٹھے  نہ رکھیں توبھی ٹھیک  ہے ۔    اورمعاویہ نام ،جلیل القدرصحابی رسول صلی اللہ …

Read More »

احمد رضا اوراحمدمبشرنام رکھناکیسا؟

 سوال:  محمد احمد رضا  اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟    جواب: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے۔ہاں یہ ذہن میں رہے کہ ہمارے اسلاف دو،دو،تین تین ناموں پرمشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ۔ …

Read More »

افزان نام رکھناکیساہے؟

 سوال: ”افزان “نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: افزان بظاہر ایک بے معنی لفظ ہے ۔  اس کی ہیئت عربی یا فارسی  کی ہے مگر ان لغات میں یہ مذکور نہیں ہے۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ آپ اس کے علاوہ انبیاء وصحابہ نیک لوگوں …

Read More »

ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:  ہانیہ  فاطمہ لڑکی کا  نام رکھ سکتے  ہیں؟ جواب: ہانیہ فاطمہ کے معنی ہیں ” پر مسرت  فاطمہ”لہذا یہ نام  رکھ سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

شارق نام کے معنی

سوال: شارق نام کے معنی بتادیں ۔ جواب: شارق نام کے معنی ہیں "روشن آفتاب” ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

حزائمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: محمد حزائمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: حزائمہ نام نہ رکھا جائے کہ اس کا معنٰی مناسب نہیں ،  ” حزائم ” یہ  ” الحزامۃ ” کی جمع ہے،  جس کامعنیٰ ہے:جانورکاتنگ۔(زین کسنے کاچوڑاتسمہ)    لہٰذاکوئی اچھے معنیٰ والانام رکھ لیاجائے۔یادرہے کہ! اگرلڑکاپیداہوتوانبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ …

Read More »