سوال: مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: لغت کے اعتبار سےمرتسم کا معنی”نقش پکڑنے والا ، فرمانبردار“ ہے۔القاموس الوحید میں ہے”ارتسم :نقش پڑنا۔”(القاموس الوحید،ص 624،ادارہ اسلامیات ،لاہور) المنجد میں ہے”ارتسم ،الامر:فرمانبرداری کرنا۔”(المنجد،ص 290،خزینہ علم و ادب،لاہور) ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔البتہ بہتر یہ …
Read More »darulfikar
بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ؟
سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: مہدی نام رکھنا جائز ہے ۔اورمہدی کا معنی ہے :ہدایت یافتہ” (فیروزاللغات ،ص1386،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »بچی کا نام مہوش رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کا نام ”مہوش “رکھ سکتے ہیں؟ جواب: یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ : لغت میں” مہوش “کے یہ معانی آتے ہیں:چاندکی مانند ۔ نہایت خوبصورت۔ وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ،ج04،ص1210 ،مطبوعہ: لاہور)(رابعہ اردو لغت ،ص1130،نئی دہلی،انڈیا) پس معنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے …
Read More »میرب نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مِیْرَب نام رکھنا جائزہے، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ارب سے اسم آلہ کا صیغہ ہے،مفہوما میرب کا معنی بنتا ہے :ماہر بنانے والی، عقل مند بنانے والی، لہذا معنی کے لحاظ سے یہ نام درست ہے۔ المنجد( …
Read More »مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا مناہل نام رکھنا کیسا؟ جواب: ” مناہل” "منھل” کی جمع ہے ، اس کا معنی "گھاٹ ، چشمہ” ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام …
Read More »محمد مھیمن علی، نام رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا نام محمد مھیمن علی رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مذکورہ نام رکھنا جائز نہیں ہے۔ مھیمن اللہ تعالی کے ان ناموں سے ہے جو اس عز و جل کے ساتھ خاص ہے۔ مخلوق میں سے کسی کا یہ نام رکھنا جائز نہیں۔ لہذا عبد المھیمن نام رکھا جائے۔ شرح …
Read More »محمد الرحمن نام رکھنااورپکارنا کیسا؟
سوال: کیامحمدکے ساتھ الرحمن لگا سکتے ہیں، یعنی محمد الرحمن کہنا کیسا ؟ جواب: ” رحمٰن ” خاص اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، کسی بندے کےلیے نہیں بولا جاسکتا،لہٰذاجب بھی یہ نام رکھا جائے ، تو ” عبد ” کی اضافت کے ساتھ رکھا جائے ، یعنی ” عبد الرحمٰن ” رکھا جائے اور یہی …
Read More »من تشاء نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ”من تشاء“نام رکھناکیساہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی غلط ہے اس لیے یہ نام نہیں رکھ سکتے ۔اس لفظ کا معنی بھی بتادیں ۔ جواب: لفظ ”من تشاء“کا معنی ہے ”جو تو چاہتاہے یا چاہےگا “اس لفظ کے معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے مناسب …
Read More »محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیساہے ؟ جواب: محمد مغیث ارشد نام رکھنا درست ہے ۔ مغیث کامطلب ہے :مددکرنے والا۔اورارشدکامطلب ہے :نہایت ہدایت یافتہ۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں ،کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی …
Read More »مریم نام کے معنی کیا ہے؟
سوال: مریم کامعنی کیا ہے؟ جواب: مریم کے معنی” کنواری”،”پاک دامن” اور”عابدہ یعنی عبادت گزار ۔”کے ہیں ۔(قومی اردولغت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »