سوال: کیا عیدین کی نماز مسج دمیں پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نماز عیدین مسجدمیں ادا کرنا جائز تو ہے لیکن سنت نہیں اور اس کے لئے مسنون ومستحب یہ ہے کہ عیدگاہ میں اداکی جائے ۔ عمدۃ القاری شرح بخاری میں ہے: ’’استحباب خروج الإمام مع القوم إلی …
Read More »darulfikar
مسبوق کب تکبیریں کہے گا
سوال: پہلی رکعت میں اگر مقتدی اس وقت شامل ہواجب امام پہلی رکعت کی زائدتکبیریں کہہ چک اتھا تو اس وقت میں مقتدی زائد تکبیریں کب کہے گا؟ جواب:پہلی رکعت میں امام کے تکبیر کہنے کے بعدمقتدی شامل ہواتواسی وقت تین تکبیریں کہہ لے اگرچہ امام نے قرأت شروع …
Read More »زائد تکبیرات کا بھولنا
سوال:ا مام صاحب عید کی نماز پڑھاتے ہوئے زائدتکبیریں بھول جائیں یابعض بھول کر چھوڑدیں تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا؟ جواب:نمازعید کی زائدتکبیریں بھولے سے چھوڑدیں،یابعض بھول گیایابھولے سے زائدکہہ دیں توسجدۂ سہوواجب ہوجائے گالیکن فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگرجماعت کثیرہوتوسجدۂ سہونہ کرنابہترہے ۔ …
Read More »عید کی نماز کی تکبیرات کے مسائل
نماز عید کے مسائل سوال: نماز عیدین کی زائدتکبیرات کتنی ہے؟ جواب:فقہ حنفی میں نماز عیدین کی زائدتکبیرات 6ہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’التکبیرات الزوائد ستا ثلاثافی الاولی وثلاثا فی الاخری وھذا روایۃ ابن مسعود بھااخذ اصحابنا‘‘ نمازعیدمیں زائدتکبیریں 6ہیں 3پہلی رکعت میں اور3دوسری رکعت میں اوریہ …
Read More »نمازِ عید کا طریقہ
نمازِ عید کا طریقہ نمازِعیدکاطریقہ یہ ہے کہ دورکعت واجب عیدالفطریاعیدالضحیٰ کی نیت کر کے کانوں تک ہاتھ اٹھائے اور”اﷲ اکبر”کہہ کرہاتھ باندھ لے پھرثناء پڑھے،پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائے اور”اﷲ اکبر”کہتاہواہاتھ چھوڑدے پھرہاتھ اٹھائے اور”اللہ اکبر”کہہ کرہاتھ چھوڑدے پھرہاتھ اٹھائے اور”اللہ اکبر”کہہ کر ہاتھ باندھ لے یعنی پہلی …
Read More »عیدین کابیان
عیدین کابیان عیدین کی شرعی حیثیت عیدین(یعنی عیدالفطراوربقرعید)کی نمازواجب ہے مگرسب پرنہیں بلکہ انہی لوگوں پرواجب ہے جن پرنمازِجمعہ فرض ہے اوراس کی ادائیگی کے لئے بھی وہی شرائط ہیں جونمازِجمعہ کے لئے ہیں بس اتنافرق ہے کہ نمازِجمعہ میں خطبہ شرط ہے اورعیدین میں سنت ہے اگرجمعہ میں …
Read More »قربانی کی کھال امام مسجد،سید، مسجد،خود کے استعمال میں لانااور والدین کو دینا کیسا
سوال:کیا قربانی کی کھال امام مسجد کودیناجائزہے؟ جواب: قربانی کی کھال امام مسجدکودینے کے بارے میں فتاوی رضویہ میں ہے: ’’قربانی کی کھال امام مسجدکودیناجائزہے،لیکن اگراس کی اجرت اورتنخواہ میں دیں تواس کی دوصورتیں ہیں،اگروہ اپنااجیر(ملازم)ہے تواس کی تنخواہ میں دینا جائزنہیں،اوراگروہ مسجد کااجیر(ملازم)ہے اورکھال مہتممِ مسجد کومسجد کے …
Read More »قربانی کے جانور کی کھال کے احکام
قربانی کے جانورکی کھال کے احکام سوال:آجکل بعض لوگ قصاب سے جانورذبح کرنے کے بدلے بطورِمعاوضہ قربانی کاگوشت یاکھال دیناطے کرلیتے ہیں توکیاقربانی کاگوشت یاکھال بطورِ معاوضہ قصاب کودیناجائزہے؟ جواب:قربانی کاگوشت ہویاکھال قصاب کواجرت میں دیناجائزنہیں۔ سنن کبری میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کابیان ہے کہ: …
Read More »جانور کے پٹھے، حرام مغز، دم مسفوح اور کھال کھانا کیسا
سوال: دم مسفوح سے کیامرادہے؟ جواب:ذَبح کے وَقت جوخون نکلتاہے اَس کو’’دمِ مسفوح‘‘کہتے ہیں۔یہ ناپاک ہوتاہے اس کاکھاناحرام ہے۔اورذَبح کے بعدجوخون گوشت میں رَہ جاتاہے مثلاً گردن کے کٹے ہوئے حصے پر،دل کے اندرکلیجی اورتلّی میں اورگوشت کے اندرکی چھوٹی چھوٹی رگوں میں یہ اگرچہ ناپاک نہیں مگراس خون کابھی …
Read More »اوجھڑی اگرخود نہیں کھا سکتے تو پھر کسی غیر مسلم کو دے دی جائے تو کیسا ہے؟
سوال:اوجھڑی اگرخودنہیں کھاسکتے توپھرکسی غیرمسلم کودے دی جائے توکیساہے؟ جواب:دے سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’آنت کھانے کی چیزنہیں پھینک دینے کی چیزہے وہ اگرکافرلے جائے یاکافرکودی جائے توحرج نہیں: “اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ-“ ترجمہ:گندیاں گندوں کے لئے اورگندے …
Read More »