سوال: اولاد جو گناہ کرتی ہے تو کیا اس کا بدلہ والدین کو ملتا ہے؟ جواب:گناہوں میں تفصیل ہے بعض گناہ وہ ہیں کہ جن کا گناہ صرف اولاد کوہی ہے اس عمل کا گناہ والدین کو نہیں پہنچتامثلاًاولاد میں سے کوئی والدین کی نافرمانی کرتا ہے تو اس نافرمانی …
Read More »darulfikar
امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟
سوال: امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟ جواب:بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک درست مخارج کیساتھ پڑھ …
Read More »کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟
سوال: کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟ جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکیں تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے …
Read More »اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک آئیں گے ان کی روحوں کو ایصال کرتاہوں ؟
سوال: جب خیرات کرتے ہیں تو کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک آئیں گے ان کی روحوں کوایصال کرتاہوں ؟ جواب:جی ہاں!یہ کہہ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »والد صاحب زندگی میں اپنی اولاد کو اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو کیا لڑکیوں کو حصہ دینا ضروری ہوگا؟
سوال: والد صاحب زندگی میں اپنی اولاد کو اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو کیا لڑکیوں کو حصہ دینا ضروری ہوگا؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیدادتقسیم کرے یانہ کرے، کیونکہ وراثت مرنے کے بعدتقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی …
Read More »کرائے کا گھر جس میں کموڈ قبلہ کی جانب ہے ،اسے تبدیل کرنے کے لئے اسے مالک کی اجازت کے بغیر توڑ سکتے ہیں ،اگر اجازت نہ دے تو کیا پھر بھی تبدیل کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: کرائے کا گھر جس میں کموڈ قبلہ کی جانب ہے ،اسے تبدیل کرنے کے لئے اسے مالک کی اجازت کے بغیر توڑ سکتے ہیں ،اگر اجازت نہ دے تو کیا پھر بھی تبدیل کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:صورت مسئولہ میں مالک مکان اگراس توڑ پھوڑ کی اجازت دیتا ہے توکر …
Read More »سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟
سوال: سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟ جواب:فجر کی نماز نہیں پڑھی اور سورج نکل آیا ،تو نماز قضا ہوگئی اور نماز جان بوجھ کر چھوڑنا یا سستی کرنا کہ وقت نکل گیا ،یہ ناجائز و گنا ہ ہے،اس …
Read More »ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟
سوال: ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد میں بچھے کارپٹ پر مدنی قافلے میں سفر کرنے والے اسلامی بھائی کو سونے کی اجازت ہے …
Read More »مسجد احرام میں بعض نمازیں ادا کیں اور بعض ہوٹل میں
سوال: ایک اسلامی بہن عمرے پر گئی تھے اور انہوں نے ایک بار مسجد حرام میں نماز ادا کی اور باقی کی نمازیں وہ اپنے ہوٹل میں ہی پڑھتی رہی ہیں اسی طرح مدینے شریف میں بھی ایک دن مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گئی اوراس کے بعد …
Read More »جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟ جواب:جدہ میں مقیم شخص کے لیے حج یاعمرہ کااحرام باندھنے کے لیے بہتریہ ہے کہ اپنی رہائش سے باندھے یاپھرحدودِ حرم سے باہرکہیں بھی باندھ سکتاہے کیونکہ میقات کے اندررہنے والوں کے لیے احرام کی جگہ …
Read More »