سوال: قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟ جواب:مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں ،تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر …
Read More »darulfikar
دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟
سوال: دو ماہ کا حمل گروانا گولی کھا کر یہ کیسا ہے؟ جواب: بلاعذرشرعی 2 ماہ کا حمل کسی بھی طریقے سے گروانامکروہ و گناہ ہے،ہاں اگر عذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلا حاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر …
Read More »میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟
سوال: میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں رخصتی میں تاخیراگرلڑکی والوں کی جانب سے ہے اور یہ تاخیر مہر معجل نہ دینے کی وجہ سے بھی …
Read More »تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: تحیۃ الوضو ،وضو کرنے کے بعد دو نفل اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے کے بعد دو نفل پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ …
Read More »آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟
سوال: آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟ جواب:مخنث یعنی ہجڑا بھی عام مردو عورت کی طرح مکلف ہے ،یعنی اس پربھی مردو عورت کی طرح احکام شرع کی پابندی لازم ہے ،یہ بھی عام مردو عورت کی طرح اگر جنتیوں والے …
Read More »پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟
سوال: پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟ جواب: نوکری حاصل کرنے کے لئے مال دیناجائزنہیں ہے کیونکہ یہ بلاشبہ رشوت ہے اورشورت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے اورقرآن کریم میں رشوت خوری کویہودیوں کی صفت قراردیاگیاہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :رشوت لینے …
Read More »نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں
سوال: نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں جواب: بغیر تداعی کے( یعنی امام کے سوا چار افراد سے کم کی) نوافل کی جماعت بلا کراہت جائزہے اور تداعی کے ساتھ نوافل کی جماعت کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے یعنی خلاف اولیٰ ہے۔ حدیث مبارکہ …
Read More »نجاست کو دور کرنے کا طریقہ
سوال: شلوار پر نجاست لگی تھی ،میں نے ٹوٹی کھولی اور اس نجاست والی جگہ کو اس کے نیچے کر دیا اور کپڑے کو ملتا رہا اور پانی چلتا رہا اور مجھے ظن غالب ہو گیا کہ نجاست کا اثر ختم ہو چکا ہے تو کیا اس طرح کپڑا پاک …
Read More »قرآن پاک پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا،جائزومباح ہے،کیونکہ متأخرین علمائے کرام رحمھم اللہ تعالیٰ نے دینی ضرورت کے پیشِ نظر قرآن پاک،علمِ فقہ،امامت وغیرہ امورِ دینیہ کی خدمت سرانجام دینے پر اُجرت لینے کو جائز قرار دیا۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …
Read More »درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجنے کے ساتھ اہل بیت اطہار پردرود پاک پڑھناافضل و بہتر توہے،لیکن ایساضروری نہیں کہ اس کے بغیردرودہی …
Read More »