darulfikar

خود کشی کرنے والے کی کیا سزا ہے؟

سوال: خود کشی کرنے والے کی کیا سزا ہے؟ جواب:خود کشی کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں اس بارے سخت ممانعت وارد ہوئی ہے،چنانچہ نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے کہ : ’’جوشَخص جس چیز کے ساتھ خود کُشی …

Read More »

اخبار پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اخبار پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جو اَخبار شَرْعی تقاضوں کے مطابِق ہو اُسے پڑھناجائز ہے اور ایسے اخبار نہ ہونے کے برابر ہیں اور جو اَخبار ایسا نہیں اُس کا مُطالَعہ صِرْف اُس کے لئے جائز ہے جو بے پردہ عورَتوں کی تصاویر اور فلمی اشتِہارات کے فُحش مناظِر …

Read More »

نماز کا فدیہ کہاں دینا واجب ہے

سوال: نماز کا فدیہ دینے کا جو طریقہ ہے اس کے متعلق  پوچھنا ہے کہ ایک بندہ پاکستان میں فوت ہوا اس کی نمازوں کا فدیہ یہاں یورپ کے حساب سے دینا ہے یا پاکستان کے حساب سے دینا ہے؟ جواب: جس شخص کی نمازوں کا فدیہ دینا ہے اس …

Read More »

ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟

سوال: ساس کا داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا ہے؟ جواب:ساس کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان داماد کے ساتھ عمرہ پر جانا، جائز ہے،کیونکہ داماد ساس کے لئے محرم ہے اور عورت کا بالغ،عاقل ،غیر فاسق قابل اطمینان محرم کے ساتھ شرعی سفر پر جانا جائز ہے،البتہ اگرساس …

Read More »

کسی مسلمان نے طوائف عورت سے زنا کیا،بعد میں اس کام سے توبہ کر لی ،کیا اب عورت اور اس کے شوہر سے معافی بھی مانگنی ہوگی؟

سوال: کسی مسلمان نے طوائف عورت سے زنا کیا،بعد میں اس کام سے توبہ کر لی ،کیا اب عورت اور اس کے شوہر سے معافی بھی مانگنی ہوگی؟ جواب: عورت سے اگر اسکی رضا سے زنا کیا ہے تو اس سے معافی مانگنے کی حاجت نہیں ،البتہ شوہر کو اگر …

Read More »

جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب: اور وہ پیسے جو لٹائے جاتے ہیں اگر پہلے سے طے ہو کہ اتنے روپے لٹائیں گے تو یہ بھی اجارہ ہوگا جو کہ ناجائز ہے اس کے جواز کی صورت یہ …

Read More »

امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟

سوال: امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟ جواب: امام  کے جماعت کے دوران فوت ہونے سے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی  اور  مقتدیوں کاشروع سے نماز پڑھنا ضروری ہوگا۔ بہار شریعت،حصہ3ص603میں ہے: نماز میں امام کا انتقال ہوگیا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں تو مقتدیوں …

Read More »

تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟

سوال: یہ  کہنا کیسا ہے کہ تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔ پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟ جواب: اس شعر میں مذاق کی بدبو بھی ہے اور اعتراض کی بھی اور خدا کےلئے تکلف کا لفظ بولنا بھی جائز نہیں۔ قائل کے …

Read More »

کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟

سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں  ؟ جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق  علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو  اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی  ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس …

Read More »

عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟

سوال: عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟ جواب: عورتوں کو موئے زیر ناف اور بغلوں کے بال اکھیڑنا سنت ہے ، البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔

Read More »