darulfikar

کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟

سوال: کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟ جواب: عقیقہ کرنا  سنت مبارکہ ہے اس سنت پر عمل کرنا یقیناً بڑے ثواب کا کام ہے   ،لیکن عمرہ پر جانے کے لئے  اپنا یا اپنے بچوں کا عقیقہ   کرناشرط نہیں  ،لہذا عقیقہ کئے بغیر  بھی عمرہ پر جانا جائز …

Read More »

ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟

سوال: ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟ جواب: شائد بچہ تندرست  پیدا نہیں ہوگا محض اس خدشہ کی وجہ سے …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرتے ہوئے دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ  کرتے ہوئے دعا کی طرح ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟ جواب:استغاثہ کرتے ہوئے ہاتھو ں کو دعا کہ انداز سے اٹھانا جائز ہے اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ  دوران دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کرنا احادیث …

Read More »

کھجور کی کونسی چٹائی پر سونا چاہئے ،ایک چٹائی جو قبر میں لوگ بچھا دیتے ہیں وہ والی چٹائی یا کوئی اور؟

سوال: کھجور کی کونسی چٹائی  پر سونا چاہئے ،ایک چٹائی جو قبر میں لوگ بچھا دیتے ہیں وہ والی چٹائی یا کوئی اور؟ جواب: کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چٹائی  پر سونا سنت ہے ،اس بارے کوئی تخصیص نہیں کہ وہ کس  انداز سے  بنی ہونی چاہئے ۔ (دعوت …

Read More »

بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھروں کی چھتوں پر کانٹے دار پودے نہیں لگانے چاہئے تو کیا یہ لگانا جائز نہیں ؟ جواب: اپنے گھر کی چھت پر ہر قسم کے پودے لگانا (چاہے کانٹے دار ہو یا نہ ہو)جائز ہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں    ۔ (دعوت …

Read More »

کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟

سوال: کیا یہاں ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟ جواب:ہیلتھ انشورنس کے جواز وعدم  جواز کا تعلق ملک کے دار الحرب یا دار الاسلام ہونے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ دار الحرب میں بھی مسلمان کو ہیلتھ انشورنس کروانے کی شرعا اجازت نہیں ہے جواب:اسپین اگرچہ پہلے دارالاسلام تھا ،لیکن اب …

Read More »

منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟

سوال: منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے …

Read More »

کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے

سوال: کیا غیر مسلم کا استخارہ کر سکتے ھے ،ان کو تعویزات دے سکتے ھے جواب: جو غیر مسلم اسلام کی طرف مائل ہو اور وہ کسی جائز کام سے متعلق تعویذ وغیرہ لینا چاہے جبکہ اسکے اس کام کی وجہ سے مسلمان یا اسلام کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ …

Read More »

اجنبی عورت و مرد سے کلام کرنا کیسا

سوال: ایک نوجوان لڑکی(بعدِ قبولِ اسلام)ایک اسلامی بہن کے گھر نماز سیکھنےآیاکرتی تھی۔بعدمیں اِنکےتعلقات بڑھتےگئے اور نوجوان لڑکی کا آناجانا بہت زیادہ ہونے لگا۔یہاں تک کہ اُن اسلامی بہن کےشوہر کےدل میں نوجوان لڑکی کے لئے بہت ہمدردی پیدا ہونے لگی۔اِس بنا پر اسلامی بہن اپنےشوہر سےدُوری محسوس کرنے لگی۔بِلآخر …

Read More »

نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نفلی  طواف میں بھی طواف واجب کی طرح سات چکر لگانے واجب  ہیں ، نفلی طواف میں کا وہی طریقہ ہے  جو طواف واجب کا ہے،البتہ بعض احکام میں فرق ہے مثلا ً طواف نفل میں …

Read More »