سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کو حفظ قرآن نہیں کروانا کہ لڑکیوں کا مستقبل میں یاد رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،عموماً بھول جاتی ہیں ،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:اسلامی بہنوں کا قرآن پاک حفظ کرنا یقیناً ایک بڑے ثواب کا کام ہے ،لیکن جہاں قرآن پاک …
Read More »darulfikar
بال کٹوانے کے پیسے پہلے دینا کیسا
سوال: ایک شخص نائی کے پاس آتا ہے بال کٹوانے کے لئے ،اس کو بال کٹوانے کی رقم پہلے دے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ابھی آتا ہو ں ،لیکن بعد میں نہیں آتا ،نائی اس شخص کو جانتا بھی نہیں اب نائی اس رقم کو محفوظ کرے …
Read More »سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟
سوال: سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟ جواب: سگریٹ،نسوار یا گٹکے کا استعمال جائز و مباح ہے ،لیکن استعمال نہ کرنا بہترہے اور اگر استعمال میں سے منہ میں بدبو آئے تو مکرو تنزیہی ،اور اگر ان سے آدمی بے خود ہو جائے اور حواس جاتے رہیں تو حرام ہے۔ (دعوت …
Read More »کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟
سوال: رسالہ قسم کے بارے سوال و جواب میں پڑھ رہا تھا کہ اس میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟ جواب: اللہ عزوجل کو حاضرو ناظرکہنا درست نہیں ہے اس سے …
Read More »مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
سوال: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:قصر نماز کو بھولے سے پورا پڑھ لیا ،تو اس کا لوٹانا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا
سوال: میں ایک دکان پر کام کرتاہوں میرا مالک کہتا ہے کہ بس فرض پڑھ کر دکان کھولو،میں اس کی بات نہیں مانتا ،میں پوری نماز پڑھ کر ہی دکان کھولتا ہوں ،تو کیا میری نماز ہو جائے گی؟ جواب: صورت مسئولہ میں نماز تو ہو جائے گی ،البتہ اگر …
Read More »میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔
سوال: میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔ جواب:میت قبر میں رکھنے کے بعد میت کے کمر کے پیچھے یعنی آڑے میں پتھر رکھنا جائز ہے البتہ افضل یہ ہے کہ پتھر کی جگہ مٹی کا ڈھیلا رکھا جائے …
Read More »نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟
سوال: نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟ جواب: احناف کے نزدیک تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرناخلاف سنت اور ممنوع ہے ،صرف تکبیراولی کے وقت رفع یدین کرنے اوراس کے علاوہ نمازمیں کسی اورجگہ رفع یدین نہ کرنے کے بارے میں بہت سی احادیث اوراقوالِ صحابہ موجودہیں۔ …
Read More »مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟
سوال: مزار پر دھونی دی جاتی ہے ،بعد میں لوگوں کو بھی دھونی دی جاتی ہے ،اس میں ثواب کا پہلو ہے یا نہیں ؟ : مزارات پر دھونی دینا اگر تلا وت قر آ ن کے وقت تعظیم قر ا ن کے لئے ہو یا و ہا ں کچھ …
Read More »بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟
سوال: بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟ بیڈروم میں گنبد خضراء ،کعبہ معظمہ یا قرآنی آیات ان سب کا طغراء لگانا شرعاً جائز ہے ،البتہ یہ خیال کر لیا جائے کہ یہ چیزیں سونے میں پاؤں کی جانب نہ ہوں …
Read More »