darulfikar

بغیر طلاق کے دوسی شادی کرنا کیسا

سوال: اگر کوئی دس سال پہلے ایسی عورت سے شادی کرے جو گھر سے بھاگ کر آئی تھی ،ابھی پہلے شوہر نے طلاق بھی نہیں دی تھی،دوسرے مرد سے شادی کے تین چار سال بعد پہلے شوہر نے طلاق دی تو پہلے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسرے سے جو نکاح …

Read More »

رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟

سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے  کی بخشش کر دی جاتی ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود …

Read More »

میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:صورت مسئولہ میں چونکہ آپ خود ڈرائیور ہیں تو آپ کے لئے گاڑی روک کرنماز پڑھناممکن ہے،تو آپ کے لئے گاڑی میں ہی سیٹ پربیٹھ کرنمازپڑھناجائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …

Read More »

دوسری شادی کی قسم کھانا

سوال: میرے دوست نے بیوی کے ساتھ جھگڑے میں یہ قسم کھائی تھی کہ میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا ،میں قسم کھاتا ہوں دوسری شادی کروں گا تو اب اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب:اس کا یہ کہنا کہ ’’میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘اس …

Read More »

ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب: بینک کی ایسی نوکری  کرنا حرام ہے کہ جس میں سودی دستاویز لکھنا پڑے یا اس پر گواہ بننا پڑے یا سودی کام میں معاونت کرنی پڑے ،البتہ بینک کی وہ نوکری جن میں نہ سودی …

Read More »

ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟

سوال: ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟ جواب:مال حرام پرعقدونقدجمع نہ ہوں توخبث آگے منتقل نہیں ہوتا،عموماًبیع میں عقدونقدجمع نہیں ہوتے لہذاجوجائیدادبنائی ہے وہ حلال ہے البتہ ایسے شخص کےلیے حرام سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ڈانس ،ناچ …

Read More »

عیسائی ڈاکٹر کے چیک کرواکر گوشت خریدنا کیسا

سوال: یہاں پردوتین بنگالی مسلمان ہیں،وہ خود ذبح کرتے ہیں،اس کے بعد تھوڑی دیرکے لئے عیسائی ڈاکٹرکے حوالے کردیتے ہیں،وہ تھوڑی دیر میں چیک کر کے سٹیمپ لگا کر،ان مسلمانوں کے حوالے کر دیتے ہیں  ،تو کیا ہم ان مسلمانوں سے گوشت خرید کر کھا سکتے ہیں ؟ جواب:اگروہ گوشت …

Read More »

عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟

سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟ جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر  کروانا ہی کافی ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل …

Read More »

نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟

سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟ جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس  میں اختیارہے  چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل …

Read More »

زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟

سوال: زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟ جواب:شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گالہذااگرزوجہ پرزکوٰۃ کی شرائط …

Read More »