سوال: کیا اللہ تعالیٰ والدین کی غلطی کی سزا اس کی اولاد کو دیتا ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ سب سے بڑا عادل اور انصاف کرنے والا ہے ،اللہ تعالیٰ ایک بندے کے گناہ کا بوجھ دوسرے کے سر پر نہیں ڈالتا ،بندہ سے صرف اس گناہ کے بارے سوال کیا جائے …
Read More »darulfikar
تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟
سوال: تراویح میں امام صاحب قراءت کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی تو کیاکیا جائے ؟ جواب:امام صاحب اگر اس طرح قراءت کرتے ہیں کہ ایک لفظ دورسے لفظ سے ممتاز نہیں ہوتا مثلاً ط اور تا،س اور ث ،ظاور ض میں فرق نہیں کرتے تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا …
Read More »نابینا امام کے پیچھے تراویح کا کیا حکم ہے؟
سوال: نابینا امام کے پیچھے تراویح کا کیا حکم ہے؟ جواب:نابیناشخص کی امامت بلاشبہ جائزہے مگراس کے علاوہ اس سے بہتر قابل امامت شخص موجودہوتواس صورت میں مکروہ تنزیہی ہے اوراگریہی سب سے زیادہ علم والاہے تواس کی امامت افضل ہے اورحضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خودنابیناکوامام …
Read More »پینشن پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرے دوست کے والد ریٹائر ہوئے ہیں انہیں 15لاکھ روپے ملے ہیں،اور ماہانہ 20 ہزار روپے ملتے ہیں تو جو انہیں پیسے ملے ہیں اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:گورنمنٹ ملازمین جب ریٹائر ہوتے ہیں ہیں تو انہیں جی پی فنڈ کے نام پر اکٹھی رقم دی …
Read More »مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟
سوال: مردوعورت کی قضاء عمری کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن کی …
Read More »زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟
سوال: زمین خریدی تو رکھنے کے لئے لیکن بعد میں بیچنے کی نیت کر لی تو کیااس زمین پر زکوٰ ۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس زمین پر زکوٰۃ لازم نہیں ،کیونکہ یہ مال تجارت نہیں ،کسی چیز کے مال تجارت ہونے کے لئے چیز کے خریدتے وقت اس …
Read More »زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟
سوال: زکوٰۃ کامستحق کون ہے؟ جواب:شریعت مطہرہ نے زکوٰة کے حقدارقراردیئے جانے کے سلسلے میں ایک مالی معیارمقررکیاہے شرعی فقیرثابت ہونے کی جو شرائط ہیں وہ اسی مقصدکوپورا کرتی ہیں اس مالی معیار میں حکمت یہ ہے کہ ان لوگوں کی اعانت ہوسکے جوغربت کی انتہائی نچلی پٹی میں زندگی …
Read More »ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟
سوال: ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ جواب: ایک روزے کا فدیہ ایک صدقہ فطر کی مقدار ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جان بوجھ کر مرتد کا جنازہ پڑھانا اسلام سے خارج کر دیتا ہے ،رہا یہ کہ امام صاحب نے مرتد کا جنازہ کیوں پڑھا اس کی تفصیل نہیں کہ جس کا جنازہ پڑھایا …
Read More »کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟
سوال: کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟ جواب:مدنی مذاکرے میں قرآن و حدیث و علم دین کا بیان ہوتا ہے ،قرآن و حدیث و علم دین کی گفتگو کو توجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے اورکام کاج کرنے کے دوران مدنی مذاکرہ سننے میں مدنی مذاکرے کی …
Read More »