سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟
جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔

Tags azan ky waqat kisi salam kha to اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ دوران آذان جواب دینا کیسا دوران اذان سلام کہنا کیسا کیا اذان کے وقت سلام کہ سکتے ہیں