بچی کانام ملائکہ رکھنے کا حکم

سوال: بچی کاملائکہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: بچی کا ملائکہ نام رکھنا درست نہیں۔ اس کے بجائے کوئی اور اسلامی نام رکھا جائے۔ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *