بچی کا نام نمل رکھنا کیسا ؟

سوال: نمل نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب:  نمل چیونٹی کو کہتے ہیں، اس کے بجائے مسلمانوں میں معروف ومشہور اچھے نام رکھے جائیں، بلکہ بہترہے کہ بچیوں کانام صحابیات یا صالحات ِ امت کے ناموں پررکھا جائے،تاکہ بچی میں ان کی برکتیں شاملِ حال ہوجائیں۔نیز ایسا نام  بھی نہ رکھا جائے جو مسلمانوں میں رائج نہ ہو ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *