بچی کا نام رباب رکھنا کیسا ؟

کیابچی کا رَباب نام رکھ سکتے ہیں ؟اس کے کیامعنی ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بچی کا نام رباب رکھ سکتے ہیں ،اس کے معنی ”سفید بادل “ ہیں اور یہ ایک صحابیہ کانام بھی ہے،امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی کتاب( الاصابہ فی تمییز الصحابہ، جلد8، کتاب النساء، حرف الراء ، دارالکتب العلمیہ بیروت ) میں ان کا ذکر فرمایا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *