اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟

سوال:بالفرض اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟

جواب:انہیں جواب دینے کی بجائے خاموشی میں عافیت ہے اوران سے دوررہنے کی کوشش کی جائے اورجہاں تک انہیں سلام کرنے یاجواب دینے کے بارے میں حکمِ شرعی ہے اس بارے میں علماء فرماتے ہیں کہ  کافر و بد مذہب کوابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناجائزنہیں لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔یونہی جب وہ سلام کریں تو جواب دینے کی بھی اجازت نہیں ہاں البتہ اگر جواب دینا بھی پڑے توجواب میں فقط ”وعلیکم”کہہ دیں۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے