سوال: لوگ کہتے ہیں کہ فاتحہ صرف بکرے پرہی ہوسکتی ہے ،کسی دوسرے جانور پر نہیں ؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کے لئے بکرے کا ہونا ضروری نہیں کوئی بھی حلال جانور یا کوئی بھی حلال کھانے کی چیز صدقہ کی جاسکتی ہے،یونہی ایصال ثواب کے لئے کھانے کی چیز …
Read More »ایصال ثواب
کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟
سوال: کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟ جواب:ایسی حدیث تو نظر سے نہیں گزری،البتہ ایک حدیث کہ جس میں فرمایا : اللہ تعالٰی اس بندے کو سرسبز کرے جس نے میری حدیث سن کریاد کی اور …
Read More »رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ کرنایعنی ایصال ثواب کرناشرعاً کسی دن،ہفتے،مہینے،سال کے ساتھ خاص نہیں رمضان و غیررمضان میں ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے
سوال: اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے جواب:غیر مسلم سے ایصال ثواب کے لئےکوئی چیز لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ …
Read More »فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟
سوال: فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟ جواب: ایک وقت میں ایک فرد کو ایصال ثواب کیا جائے یا ایک سے زائد افراد کو ،دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »مرغی کے انڈوں پر فاتحہ دلانا کیسا ہے؟
سوال: مرغی کے انڈوں پر فاتحہ دلانا کیسا ہے؟ جواب:مرغی کے انڈوں یا کسی بھی حلال چیز پر فاتحہ و نیازدلانا جائز ہے شرعاََ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟
سوال: یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر فوت ہونے کے سال تک شادی کرنے کو منحوس خیال کرتے ہیں تویاد رکھئے کسی چیز،عمل ،شخص …
Read More »فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟ جواب: (مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ)یہ آیت سن کر انگوٹھے نہ چومیں جائیں ،بلکہ خاموشی سے،توجہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کو سماعت کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟
سوال: عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کےلئے جانامطلقا منع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی …
Read More »کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟
سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »