ایصال ثواب

مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟

سوال: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟ جواب: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے چونکہ عموماً نفلی صدقہ کا اہتما م کیا جاتا ہے ،اور سادات کونفلی صدقہ دیناجائز ہے ،لہذا اگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی صدقہ کا …

Read More »

اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟

سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟ جواب:کسی بھی مسلمان کے ایصال ثواب کے لئے یا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کھیر پکا نا اور اسے  غرباء فقراء میں تقسیم کرنا نہ صرف جائز ہے ،بلکہ ثواب کا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

سوال: ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کاانتظار کرنا ضروری نہیں،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کوایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ …

Read More »

کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟

سوال: بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟ جواب:فاتحہ یعنی  کسی بزرگ یا مسلمان کے لئے ایصال ثواب کرنا،اس کی شرعا کوئی تعداد مقرر نہیں ،جتنا زیادہ ایصال ثواب  کریں گے اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟

سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟ جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر …

Read More »

اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک  آئیں گے ان کی روحوں کو ایصال کرتاہوں ؟

سوال: جب خیرات کرتے ہیں تو کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک  آئیں گے ان کی روحوں کوایصال کرتاہوں ؟ جواب:جی ہاں!یہ کہہ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں؟ جواب:نفلی صدقہ مسجد یامدرسے کودیناجائزہے اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں،البتہ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی …

Read More »