بچوں کے نام

فریحہ نام رکھنا کیسا ؟

سوال: فریحہ نام رکھناکیسا؟اوراس کامعنی کیاہے؟ جواب:  فریحہ کے معنی ہیں:” خوش ہونےوالی ،راضی ہونےوالی۔ "وضاحت اس کی یہ ہے کہ :    "فریحہ”فریح کی تانیث ہے،جس کا معنی ہے:”خوش ہونےوالا ،راضی ہونےوالا”جیسےعلیم کامعنی ہے” جاننے والا”سمیع کامعنی ہے”سننے والا”تواس کی مونث کامعنی بنے گا:”خوش ہونے والی ،راضی ہونے والی ۔” …

Read More »

محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکے کا نام محمد فاطر  رکھنا کیساہے؟ جواب: لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا جائز ہے کہ فاطرکاایک معنی ہے:وہ شخص جس کے دانت نکل آئے ہوں اورایک معنی ہے :غیرروزہ دار۔(القاموس الوحید،ص1242،مطبوعہ:لاہور)(المنجد،ص649،مطبوعہ:لاہور)    ان معانی کے اعتبارسے نام رکھ سکتے ہیں ۔البتہ! بہتر یہی ہے کہ بیٹوں کے نام انبیاء علیھم …

Read More »

فاطمہ،زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام

سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ  یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ تمام نام رکھنا جائز ہیں۔ان میں سے  بہتر صرف” فاطمہ "نام رکھناہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

غیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میرے بیٹے کا نام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے غیاث  رکھا ہے ، اب گھر کے قریبی افراد چاہتے ہیں کہ ” غیاث الدین” نام رکھ لیا جائے ، تو رہنمائی فرما ئیے کہ یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں! "غیاث الدین” نام رکھ سکتے ہیں،البتہ! …

Read More »

محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا ؟

سوال:   محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا؟ جواب: غلام محی الدین نام رکھنا جائز ہے۔ حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک لقب محی الدین بھی ہے، اس اعتبار سے "غلام محی الدین”کا معنی "محی الدین غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا غلام” ہو …

Read More »

غزالی نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: بچے کا نام غزالی رکھ سکتے ہیں امام غزالی کی نسبت سے اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: مام غزالی کا نام”محمد” ہے ۔اورمحمدنام رکھنے کی فضیلت وترغیب حدیث  پاک میں ارشادہوئی ہے ۔اس لیے لڑکے کانام اولاصرف محمدرکھیں ۔ہاں بعدمیں  نسبت کے لیے غزالی رکھناچاہیں تورکھ سکتے ہیں ۔ …

Read More »

فاطمہ زہراکامعنی اوریہ نام رکھنا

سوال: فاطمہ زہرا نام رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: فاطمہ کا معنی ہے :” چھڑانے والی ” اور زہرا کا معنی ہے:” روشن، صاف رنگ والی، روشن چہرے والی۔” فاطمہ زہرا ،نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے  بلکہ اچھاہے کہ یہ نام ،حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی …

Read More »

عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عفیرہ(عین کے ضمہ اورفاکے زبر کے ساتھ) نام رکھنادرست ہے ۔ اسلامی تاریخ میں کئی خواتین کا نام ”عفیرہ“ہے ، مثلا حدیث روایت کرنےوالی خواتین میں سے ایک خاتون کا نام ”عفیرہ“ہے اورقاضیِ  مصر توبہ بن نمر کی زوجہ کا نام بھی عفیرہ تھا …

Read More »

عائذہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: عائذہ  نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:  عائذہ نام رکھنا درست ہے۔ اس کا معنی ہے :”پناہ میں لینے والی ۔”عائذہ نام اچھا ہے کہ حضرت عبدا للہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سےحدیث روایت  کرنے والی ایک خاتون کا نام بھی ”عائذہ“تھا۔    الطبقات الکبری میں ہے "عَائِذَةُ.امرأة من بني أسد. سمعت من عبد الله بن …

Read More »

بیٹی کانام عشال رکھنا

سوال:اپنی بیٹی کا نام میں نے عشال رکھا ہے ابھی ڈاکومینٹ وغیرہ بھی اس نام سے بنالئے اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں تو آپ بتادیں کہ یہ نام رکھنا کیسا جواب: عاشل کا معنی ہے "اندازہ لگاکر درستگی کوپانے والا”۔ عشال(عین کے زبراورعین کے زیر،دونوں …

Read More »