سوال: مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تنزیلہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ۔اور اسکا مطلب کیا ہے۔اور اگر جائز نہیں تو اگر کسی نے پہلے سے رکھا ہو تو کیا تبدیل کرنا ضروری ہے۔بینواتوجروا جواب: تنزیل مصدر ہے جس کا معنی ہے :بتدریج اتارنا ” یہ لفظ قرآن پاک میں …
Read More »بچوں کے نام
بغداد رضا معاویہ نام رکھناکیسا؟
سوال: بغداد رضا معاویہ نام رکھنا کیسا ؟ اور بغداد کے کیا معنی ہیں؟ جواب: یہ سب نام ایک ساتھ یا الگ الگ رکھے جا سکتے ہیں ۔اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔لیکن اسلاف میں دو،دو،تین تین نام رکھنے کارواج نہیں تھا۔اگراس وجہ سے دو،دونام اکٹھے نہ رکھیں توبھی ٹھیک ہے ۔ اورمعاویہ نام ،جلیل القدرصحابی رسول صلی اللہ …
Read More »احمد رضا اوراحمدمبشرنام رکھناکیسا؟
سوال: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے۔ہاں یہ ذہن میں رہے کہ ہمارے اسلاف دو،دو،تین تین ناموں پرمشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ۔ …
Read More »افزان نام رکھناکیساہے؟
سوال: ”افزان “نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: افزان بظاہر ایک بے معنی لفظ ہے ۔ اس کی ہیئت عربی یا فارسی کی ہے مگر ان لغات میں یہ مذکور نہیں ہے۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ آپ اس کے علاوہ انبیاء وصحابہ نیک لوگوں …
Read More »ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: ہانیہ فاطمہ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: ہانیہ فاطمہ کے معنی ہیں ” پر مسرت فاطمہ”لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »شارق نام کے معنی
سوال: شارق نام کے معنی بتادیں ۔ جواب: شارق نام کے معنی ہیں "روشن آفتاب” ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »حزائمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: محمد حزائمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: حزائمہ نام نہ رکھا جائے کہ اس کا معنٰی مناسب نہیں ، ” حزائم ” یہ ” الحزامۃ ” کی جمع ہے، جس کامعنیٰ ہے:جانورکاتنگ۔(زین کسنے کاچوڑاتسمہ) لہٰذاکوئی اچھے معنیٰ والانام رکھ لیاجائے۔یادرہے کہ! اگرلڑکاپیداہوتوانبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ …
Read More »چالیس دن کا حمل ضائع ہوجائے تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟
سوال: چالیس دن کا حمل ہو ، پھر وہ ضائع ہوجائے ، تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟ جواب: بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ، اس کی خلقت تمام ہو یا نا تمام بہرحال اس کا نام رکھا جائے۔ اورجس کچے بچے کے متعلق علم نہ ہو کہ لڑکا …
Read More »اربد نام رکھنا کیسا
سوال: اربد نام رکھنا کیسا؟ جواب: اربد نام کے مختلف معان(دعوت اسلامی)کتے ہیں،ا لبتہ بہتر صورت یہی ہے کہ بچہ ہو یا ان کا نام مقدس ہستیوں کے ناموں پر رکھاجائے، تاکہ ان بزرگوں کی برکات حاصل ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »اللہ کے ساتھ عبد کی تفصیل
سوال: اللہ تعالی کے وہ نام جن کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے۔ان کی وضاحت فرمادیں۔ جواب: اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے جونام اس کےساتھ خاص ہیں ،مثلاً رحمٰن،قدوس ،قیوم وغیرہ ،ان میں سےجب کوئی نام انسان کے لیے رکھا جائے ،تو اس کی طرف لفظ ِعبد کی اضافت کرنا یعنی ان …
Read More »