تلاوت کے متعلق مسائل

قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …

Read More »

انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟

سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …

Read More »

ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟

سوال: ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل  پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟ جواب: بہتر یہی ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے سنا  جائے ،البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت …

Read More »

سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟

سوال: سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟ جواب:قرآن پاک کی تلاوت سننے کے لئے وضو  کا  ہونا ضروری نہیں ،البتہ قرآن پاک چھونے کے لئے وضو کا  ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت …

Read More »

مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟

سوال: مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک پڑھنے والے کے بالکل قریب میں کرسی رکھ کر بیٹھنے کی شرعاً اجازت نہیں ،کیونکہ ادب و بے ادبی کا معیار …

Read More »

جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟

سوال: جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ جواب: اتنی تجوید سیکھنا جس کے باعث حروف کی تصحیح ہویعنی ہرحرف دوسرے سے صحیح ممتازہواورغلط خوانی سے بچے ہرمسلمان مکلف پرفرض عین ہے اور قرآن پڑھنے یا دیگر وظائف کرنے پر ثواب بھی اسی …

Read More »

کیا زوال کے ٹائم میں قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟

سوال: کیا زوال کے ٹائم میں  قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ جواب:زوال کے وقت  بہتر یہ ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت نہ کی جائے اس کی بجائے  …

Read More »

میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

سوال: میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟ جواب:قرآن پاک  کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سے  گرجائے،توبلاتاخیرفوراًاٹھالیاجائے،اس  پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے  کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے …

Read More »

چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:دوسری رکعت کی قراء ت پہلی سے  طویل کرنامکروہ ہے جبکہ واضح  فرق معلوم ہوتا ہواوراس کی مقدار یہ ہے کہ اگر دونوں سورتوں کی آیتیں برابر ہوں توتین آیت کی زیادتی سے کراہت ہے اور چھوٹی بڑی ہوں تو …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازمیں سورہ  فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں  پڑھنے کے بعد یاد آگیا  تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے  کوئی دوسری  سورت پڑھنا شروع کر دی  اور کچھ آیتیں …

Read More »