سوال: حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟ جواب: پیدائش کاعمل روکنے کے لئےآپریشن کرواناجائز نہیں،البتہ اس کے لئے ادویات استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »حقوق العباد
حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟
سوال: حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟ جواب: بلاعذرِشرعی حمل ساقط کروانا ناجائزوممنوع و گناہ ہے،ہاں اگرعذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے،عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کودودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگاتو پہلے بچہ کادودھ منقطع ہوجائے گااوربچہ کاباپ اس کیلئے دودھ کا متبادل …
Read More »ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟
سوال: ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب:گالی گلوچ کرنا ،ظلم کرنا ،اذیت …
Read More »بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟
سوال: بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟ جواب: بیوی سے ہمبستری کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو وقت تمام شرعی ممانعتوں سے خالی ہواس میں اچھی نیت یعنی نیک اولاد حاصل کرنے کی ،اُمتِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں کثرت کرنے کی ،عورت کے ادائے حق …
Read More »سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟
سوال: سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟ جواب: سلام کرنے کے لئے بہترین اورمسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »امامت کے لئے مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد کسی کو ہٹانا کیا اُسکی دِل آزاری کرنا نہیں ہے؟
سوال: ایک 21 سالہ امام جس کو قرآن شریف کے کچھ پارے یاد ہے اور وہ اقامت سے قبل مصلے پر ذمہ داران کی جانب سے اجازت سے امامت کے لئے بیٹھا ہوا ہے‘ اور اقامت شروع ہونے کے بعد جب وہ کھڑا ہوا تو اُس کو اچانک پیچھے کردیا …
Read More »کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟
سوال: کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟ جواب:بیوی اگر جائز کاموں میں نافرمانی کرے توسب سے پہلے نافرمان بیوی کو اپنی اطاعت کے فوائد اور نافرمانی کے نقصانات بتاؤ نیز قرآن وحدیث میں اس تعلق سے منقول فضائل اور وعیدیں بتا کر سمجھاؤ، اگر اس کے بعد …
Read More »مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہےسرورِ کائنات،شاہِ موجودات، محبوبِ ربُّ الْارضِ وَالسَّمٰوت عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم …
Read More »چُرائے ہوئے پیسے واپس کرنے کا طریقہ
سوال: میں اپنے چچا کے پیسے چرا لیا کرتا تھا ،اب اگر واپس کرتا ہوں تو ان کاعتبار اٹھ جائے گا ؟میں کیا کروں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اللہ تعالیٰ سے اس گناہ کی سچے دل سے توبہ کرنا اور جو مال آپ نے چرایا ہے اسے لوٹانا اور ان …
Read More »میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟
سوال: میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟ جواب:میت کوسرمہ لگانے کی ہرگز اجازت نہیں۔(بحوالہ حبیب الفتاویٰ،ص545،مطبوعہ شبیر برادرز،لاہور) (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »