پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟

سوال: پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟

جواب:پیسے لے کر ووٹ دینا ناجائز و گنا ہ  ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہے،جس سے ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *