خرید و فروخت کے مسئل

چاندی اپنے پاس ہو اور صبح فون پرمہنگے ریٹ پر بیچ دیا اور شام کو ریٹ ڈاؤن ہونے پر دوبارہ اسی کو خرید لیا تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: چاندی اپنے پاس ہو اور صبح  فون پرمہنگے ریٹ پر بیچ دیا اور شام کو ریٹ ڈاؤن ہونے پر دوبارہ اسی کو  خرید لیا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں صبح چاندی بیچنے کے بعد  اگرخریدار نے قبضہ نہیں کیا بلکہ آپ کے پاس ہی پڑی …

Read More »

شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟

سوال: شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟ جواب:شرکت میں شریکین میں سے  جوشخص کام کررہا ہوں ،اس کے لئے نفع توزیادہ مقرر کیاجاسکتا ہے ،البتہ اس کے لئے تنخواہ مقرر کرناجا ئز نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، …

Read More »

مشارکت کے ساتھ کام کرنا کیسا

سوال: میں ایک دوست سے مل کر دکان کھولنا چاہتا ہوں ،پیسہ میرا ہوگا اور کام وہ کرے گا ،اور پرافٹ برابر ہوگا  کیا یہ صورت درست ہے یا اسے میں تنخواہ دوں گا ؟ جواب:کسی کومال دے کر یہ کہنا کہ تم اس سے تجارت کرو اس پرجو نفع …

Read More »

قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط نہ ہوتو قسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت کرناجائز ہے جیسے یہ کہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت متعین ہو۔ یاد رہے کہ اگرقسط وقت پرنہ دینے کی وجہ سے جرمانے کی شرط …

Read More »

کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

سوال: کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرطمثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی اذان اول سے لےکر نماز جمعہ ختم ہونے تک خرید و فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائزوگناہ ہے,کیونکہ سعی جمعہ،جمعہ کی اذان اول کے ساتھ ہی واجب ہوجاتی ہے,لہذااس وقت خرید وفروخت کرنےوالاگناہگارہے،البتہ اگر کسی نےاس وقت …

Read More »

چوری کا سامان خریدنا کیسا

سوال: ایسی دکان کہ جس میں یقینی معلوم ہو کہ یہاں چوری کا سامان ہوتا ہے،جیسے موٹر سائیکل وغیرہ کے پارٹس  بکتے ہوں تو یہ سامان خریدنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی دکان جہاں چوری کا سامان بیچاجاتاہے،اس دکان سے ایسا سامان خریدناکہ جس کے بارے یقینی معلوم ہو یاشک ہوکہ یہ …

Read More »

دکان ہر شراب رکھنا کیسا

سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند  لوگوں کی  پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا …

Read More »

مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟

سوال: مرغیوں کے چھچھڑے  غیر مسلم کو بیچ سکتے  ہیں کہ عام طور  پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب:  بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »