فطرہ کے متعلق مسائل

فطرہ دینے کی شرائط

سوال: میں اسپین میں ہوں میرے 4بچے ہیں،مجھ پر بہت قرض ہے،گھر والا بھی کام کرتا ہے ، لیکن جب تنخواہ لے کر آتا ہے ،تو بچوں کے لئے فیس بھی نہیں بچتی اور نہ ہی راشن پورا ہوتا ہے،معاشی حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہو چکی ہوں ، میں …

Read More »

انڈیا اور سعودیہ میں فطرہ کا طریقہ

سوال: ہمارے شوہر ملک سے باہر رہتے ہیں ہم انڈیا میں رہتے ہیں تو اگر انڈیا میں صدقہ فطر  نکالنا چاہیں تو کس طرح اد اہوگا،اگر سعودی عرب نکالنا چاہیں تو کس طرح اد اہوگا ؟ جواب:شریعت مطہرہ نے صدقہ فطر اداکرنے کے بارے میں چارچیزوں کوبیان فرمایاہے گندم،کھجور،کشمش اورجو،اب …

Read More »

گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں ۔

سوال: گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں  ۔ جواب:جی ہاں!سب کی اجازت سے دے سکتے ہیں ،البتہ اگر بیٹا نابالغ ہے تو اس کا صدقہ فطر والد پر لازم ہے ،نابالغ بیتے کاصدقہ فطر اد ا کرنے کے لئے …

Read More »

فطرہ کس پر واجب ہے؟

سوال: فطرہ کس پر واجب ہے؟ جواب:عید الفطر کی صبح صادق ہوتے وقت جوشخص حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب(ساڑھے سات تولے سونایاساڑھے باون تولے چاندی یااس کے مساوی رقم یا سامانِ تجارت) کا مالک ہواس پر صدقہ فطر لازم ہے،صدقہ فطر میں مال کا نامی (یعنی اس میں بڑھنے کی …

Read More »

ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں pfسے اگر پراویڈنٹ  فنڈ مراد ہے تو اس  پرزکوٰۃ کا حکم یہ ہے کہ اس  فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا …

Read More »

کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟ جواب:  مقروض  اگر سید،  ہاشمی نہ ہو  اورشرعی فقیر بھی ہو ( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی …

Read More »

صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا

سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب:   فطرہ کی رقم براہِ راست مسجد میں نہیں دی جاسکتی بلکہ اس کے بھی وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلۂ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم …

Read More »