منت کے بارے میں مسائل

نفل یا یٰسین شریف کی منت ماننا کیسا

سوال: اگر منت مانی ہو کہ اگر یہ میرا کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گی یا ایک مرتبہ سورۃ یسین پڑھوں گی ،بہت سال پڑھے  بھی ہوں اور کچھ نہ پڑھے ہوں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں قرآن پاک کی تلاوت کی نذر  کو پورا …

Read More »

شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟

سوال: شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ  بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟ جواب: ایسی جگہوں پر جانے کی شرعاہرگزاجازت نہیں بلکہ   ایسی …

Read More »

اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: اگر قسم نہیں کھائی یا منت نہیں مانی تھی ،صرف نیت کی تھی، تو کفارہ لازم نہیں ہوگا ،البتہ گناہ سے باز رہنا ضروری ہے ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟ جواب: یہ منت شرعی نہیں عرفی ہے ،اسے پورا کرنا لازم نہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ اسے بھی …

Read More »

میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں

سوال: میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی  جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں جواب:سوال میں بیان …

Read More »

اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میرے بھائی کو نوکری ملی تو بھائی کی تنخواہ میں سے کچھ صدقہ کروں گی ،اور بھائی کو اس منت کے بارے کچھ خبر نہیں ،اس سے اس کی اجازت بھی نہیں لی، تو کیا نوکری ملنے پر اس منت کو پورا کرنا ضروری ہے

سوال:  اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میرے بھائی کو نوکری ملی تو بھائی کی تنخواہ میں سے کچھ صدقہ کروں گی ،اور بھائی کو اس منت کے بارے کچھ خبر نہیں  ،اس سے اس کی اجازت بھی نہیں لی، تو کیا نوکری ملنے پر اس منت کو پورا …

Read More »

عورت نے منت مانی تھی کہ اگر حمل ٹھہرے تو غوث پاک کی نیاز کرے گی اور بیٹے کا نام محی الدین رکھے گی،اب بیٹا پید ا ہواہے نیاز بھی کردی ہے،لیکن اب نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام علیہم الرضوان کے نام کے مطابق رکھناچاہتی ہےتوکیاایساکرسکتی ہے اورپھرکبھی کبھار محی الدین پیار سے کہہ سکتی ہے؟

عورت نے منت مانی تھی کہ اگر حمل ٹھہرے تو غوث پاک کی نیاز کرے گی اور بیٹے کا نام محی الدین رکھے گی،اب بیٹا پید ا ہواہے نیاز بھی کردی ہے،لیکن اب  نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام علیہم الرضوان  کے نام  کے مطابق رکھناچاہتی …

Read More »

منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کسی نیک کام کے لئے منت کی رقم وصول کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام چندے وصول کئے جاتے ہیں اسی طرح وصول کیا جائے اور اس میں یہ احتیاط رہے کہ جس مقصد کے لئے منت …

Read More »