نکاح کے بارے میں سوال جواب

بچے دو ہی اچھے کیا یہ درست ہے

سوال: آج کل لوگ دو ہی بچے پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دو بچوں کی اچھے سےتعلیم وغیرہ کا اہتمام کر لیا جائے؟تو یہ کیسا ہے؟ جواب:رزق کی تنگی کے خوف کی وجہ سے دو ہی بچے پیدا کرنا اور یہ نظریہ رکھنا کہ بچے زیادہ ہوگئے تو …

Read More »

آزمانے کے لیے جھوٹی قسم کھانا کیسا

سوال: ایک لڑکی نے ایک لڑکے کو کہا شادی سے پہلے  میں نے فلاں مرد سے کِس کی ہے ،میرا اس سے تعلق تھا جب بات پکی ہوگئی تو لڑکی نے کہا کہ میں قرآن پاک کی قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا میں …

Read More »

حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟

سوال: حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟ جواب: حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی ایسا کپڑا جس کی وجہ سے بدن کی گرمی محسوس نہ …

Read More »

نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے کیامراد ہے ؟

سوال: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے کیامراد ہے ؟ جواب: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے مراد لڑکی کا چہرہ دیکھنا  ہے یعنی کسی بہانہ سے دیکھ لینا یاکسی معتبرعورت سے دکھوالینا،نہ کہ باقاعدہ عورت کوسامنے  بٹھا …

Read More »

ولیمہ کب کرنا سنت ہے اورنکاح اور ولیمہ ایک دن ہوسکتاہے ؟

سوال: ولیمہ کب کرنا سنت ہے اور نکاح اور ولیمہ ایک دن ہوسکتاہے ؟ جواب:شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے  اور ولیمہ کی سنت تب ادا ہوگی جب شب زفاف (خواہ اس شب ازدواجی تعلق قائم کیاہویانہ کیاہو)کے بعد ولیمہ کیا …

Read More »

حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟

سوال: حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟ جواب: جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ بیوی کی رضا مندی کے ساتھ ہو جیسا کہ …

Read More »

عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال: عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کو آگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے اور اگر کسی نے عدت کا جانتے ہوئے عدت میں نکاح کر بھی لیا تو یہ نکاح نہیں  ہوگا بلکہ زنا …

Read More »

مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟

سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟ جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں  ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟

سوال: مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟ جواب:مردپرحرام ہونے ولی عورتوں کے بارے تفصیل ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بتائیں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے  یاپھربہارِ شریعت حصہ 7میں محرمات کے باب کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو …

Read More »