وارثت کے متعلق مسائل

والد صاحب زندگی میں اپنی اولاد کو اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو کیا لڑکیوں کو حصہ دینا ضروری ہوگا؟

سوال: والد صاحب زندگی میں اپنی اولاد کو اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو کیا لڑکیوں کو حصہ دینا ضروری ہوگا؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیدادتقسیم کرے یانہ کرے، کیونکہ وراثت مرنے کے بعدتقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی …

Read More »

وراثت میں بہن کا حصہ

سوال: ہمارے والد صاحب نے زمین بیچی ہے ،والد صاحب حیات ہیں تو کیا اس میں ہماری بہن کا بھی حصہ ہے؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیدادتقسیم کرے یانہ کرے، کیونکہ وراثت مرنے کے بعدتقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی …

Read More »

کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

سوال: کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟ جواب:جی ہاں!شریعت کے مقررکردہ اصول وضوابط کے مطابق لڑکیوں کابھی وراثت میں حصہ ہوتاہے ،ان میں سے بعض تووہ ہیں جن کاحصہ قرآن کریم نے بیان کیاہے لہذافوت ہونے والے کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے مفتیان کرام سے رجوع کیاجائے …

Read More »

زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟

سوال: زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟ جواب:بیع نامہ تو حامد کے نام ہوگا،البتہ اس زمین میں زوجہ ،بچوں اور دیگر ورثا(اگر …

Read More »

میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے  شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں

سوال:میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے  شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں؟یو نہی جو میرے پاس ہے اسے بچوں مین تقسیم کر سکتی ہو ں یا نہیں اپنی مرضی سے جسے جو چاہوں دو؟ جواب: آپ کے بچے آپ کے …

Read More »

کیا بہنیں اپنا حصہ اپنی مرضی سے معاف کرسکتی ہیں ؟

سوال: کیا بہنیں اپنا حصہ اپنی مرضی سے معاف کرسکتی ہیں ؟ جواب: میراث اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا حق ہے لہذا بہنیں اپنے حصے کا مطالبہ نہ بھی  کریں تب بھی ان کا شرعی حصہ دینا ضروری ہے،اگر کوئی بہن یہ کہہ دے کہ میں نے اپنا …

Read More »

میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر  بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات  وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اس زمین پر زکوٰۃ  لازم نہیں ہوگی۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

سوال: گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب:بولنے میں اور  کاغذات میں لکھتے وقت اصل والدین کی بجائے سوتیلے والدین کا نام لکھناسخت ناجائز و حرام ہے، کہ اس سے اللہ ورسول …

Read More »

جائیداد کی تقسیم

سوال: چاربھائی ہیں اوروالد صاحب نے کل زمین سے تین بھائیوں کوزیادہ جگہ دے دی ہے جب کہ زیدکوتھوڑی سی جگہ دے دی منصفانہ تقسیم نہیں کی ہوناتویہ چاہیے تھا کہ سب بھائیوں میں برابر کی تقسیم کر دی جاتی لیکن زید نے پھر ناچاہتے ہوئے  خاموشی سے وہ جگہ …

Read More »