سوال: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے،لہذاجب سورج یا چاند کو گہن …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟
سوال: کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟ جواب:جن سے گناہ کاسرزدہوناشرعامحال ہو اسے معصوم کہتے ہیں اوریہ صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کا خاصہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں ہوسکتا،لہذا ان کے …
Read More »اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں یہ کہنا کیسا
سوال: میری بیوی کے پاؤں میں درد ہو رہا تھا ،اس نے کہہ دیا کہ اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں ،اس پر میں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میرا مقصد اللہ پر اعتراض کرنا نہیں تھا ،بس …
Read More »تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟
سوال: تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں …
Read More »بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کرتعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کردرودشریف پڑھاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …
Read More »جنت میں نیند ہے یا نہیں ؟
سوال: جنت میں نیند ہے یا نہیں ؟ جواب:جنت میں نیند نہیں کیونکہ نیند ایک قسم کی موت ہے اور جنت میں موت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »دعوت اسلامی والے نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟
سوال: دعوت اسلامی والے نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟ جواب:حضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ مسلمان نہیں،اس کاکفر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے اور مذکورہ نعرے میں نبی سے تمام انبیاء مراد نہیں ،بلکہ یہاں نبی …
Read More »ابلیس فرشتہ تھا یا جن کیا یہ آگ سے بنا تھا یا نور سے ؟
سوال: ابلیس فرشتہ تھا یا جن کیا یہ آگ سے بنا تھا یا نور سے ؟ جواب:ابلیس فرشتہ نہیں ،بلکہ جن ہے،جسے آگ سے پیدا کیا گیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟ جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ …
Read More »کیا اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا
سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »