سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے ،کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط تھے؟ جواب: سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں اور ہر صحابی جنتی اورعادل ہے اوران کاذکرخیرہی سے کرنافرض اوران کے باہمی جھگڑوں میں بلاضرورت بحث کرناحرام ہے اور اوَّل ملوک اسلام،ھادی …
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »تقدیر میں جو لکھا ہے وہی ملنا ہے ،پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ اچھا کرو گے تو اچھا ملے گا؟
سوال: تقدیر میں جو لکھا ہے وہی ملنا ہے ،پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ اچھا کرو گے تو اچھا ملے گا؟ جواب: جواب جاننے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھئے کہ تقدیر کے مسئلے میں زیادہ غوروفکراوربحث ومباحثہ کرنابعض اوقات گمراہی بلکہ کفرکے عمیق گڑھے تک لے …
Read More »کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟
سوال: کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟ جواب:جن سے گناہ کاسرزدہوناشرعامحال ہو اسے معصوم کہتے ہیں اوریہ صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کا خاصہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں ہوسکتا،لہذا ان کے …
Read More »کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: کفار سے گہری قلبی دوستی رکھنا،پیار و محبت کے تعلقات قائم کرنا ،ناجائز ہےکہ اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دلی دوستی اور محبت و …
Read More »اگر کوئی یہ کہےکہ جو اسلام کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے
سوال: اگر کوئی یہ کہےکہ جو اسلام کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے ،اس پر کوئی کہے کہ اتنی شدت پسندی نہیں ہونی چاہئے، تو یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:ایمان کامل یہی کہ جواسلام کادشمن وہ مسلمان کادشمن ،جو اسلام کا دشمن ہے وہ مسلمان کا دوست نہیں ہوسکتا …
Read More »دنیا بنانے والے تیرے من میں کیا سمائی ،کاہے کو دنیا بنائی ۔یہ گانا کیسا
سوال: دنیا بنانے والے تیرے من میں کیا سمائی ،کاہے کو دنیا بنائی ۔یہ گانا میں گایا کرتا تھا ،جب مجھے علم نہیں تھا،بعد میں نے توبہ تجدید ایمان کر لیاتو میں جس پیر صاحب کامرید تھا وہ فوت ہوگئے تو میں اب بیعت کا کیا کیا جائے ؟ جواب:دریافت …
Read More »یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟
سوال: یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟ جواب:” میرے بابا خدا سے کم نہیں "یہ کفریہ جملہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟
سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟ جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کافرکونمستے کہناکیساہے؟
سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟ جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »