سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کملی کا لفظ استعمال کرنے میں علماء کا اختلاف ہے،بچنا بہتر ہے ،البتہ اگر کوئی استعمال کرے تو بھی کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے …
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟
سوال: رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے مغفرت کی بشارت منقول ہے اورایساشخص سوالاتِ قبرسے بھی محفوظ رہتاہے۔چنانچہ فیضان رمضان میں ہے :’’ جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے …
Read More »مسلمان کو منافق کہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو منافق کہنا کیسا ہے؟ جواب: کسی مسلمان کو بلادلیل شرعی منافق کہنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »بد مذہب کى تعزيت کرنا کيسا ؟
سوال: بد مذہب کى تعزيت کرنا کيسا ؟ جواب:بد مذہب کی تعزیت کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟
سوال: آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟ جواب:مخنث یعنی ہجڑا بھی عام مردو عورت کی طرح مکلف ہے ،یعنی اس پربھی مردو عورت کی طرح احکام شرع کی پابندی لازم ہے ،یہ بھی عام مردو عورت کی طرح اگر جنتیوں والے …
Read More »یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟
سوال: یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر …
Read More »سر الاسرار کتاب میں حدیث ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ کو بے ریش نوجوان کی صورت میں دیکھا،اس کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: سر الاسرار کتاب میں حدیث ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ کو بے ریش نوجوان کی صورت میں دیکھا،اس کا کیا مطلب ہے ؟ جواب:اس حدیث مبارک کی وضاحت اس کتاب(سرالاسرار) کے مصنف حضورشیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے خودفرمائی چنانچہ وہ فرماتے ہیں :’’شاید اس ارشاد …
Read More »تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟
سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ تو اگر خود خدایا میری شہ رگ کے قریب ۔۔۔۔۔ پھر یہ شانوں پر فرشتوں کا تکلف کیسا ؟ جواب: اس شعر میں مذاق کی بدبو بھی ہے اور اعتراض کی بھی اور خدا کےلئے تکلف کا لفظ بولنا بھی جائز نہیں۔ قائل کے …
Read More »یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟
سوال: یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب:یزید پلیدیقینا فاسق و فاجر، شرابی، بدکار،ظالم، بے ادب، گستاخ، جری علی الکبائر تھا، اس نے اہل بیت اطہار ، اہل مدینہ، حرمین طیبین اور خود کعبہ معظمہ اور روضہ طیبہ کی سخت بے حرمتیاں کیں، وہ اپنے ان افعال شنیعہ کے سبب …
Read More »مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟
سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟ جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو …
Read More »