حلا ول حرام

چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟

سوال: چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول کر کے بیعت کی جا سکتی ہے۔البتہ …

Read More »

بلی پالنا جائز ہے؟

سوال: بلی پالنا جائز ہے؟ جواب: گھر میں بلی پالنا جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے کہ حدیث  مبارکہ میں آیا ہے کہ ایک عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ …

Read More »

ملنگ کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال: کچھ لوگوں کو دیکھا ہے جو ملنگ ہیں مزارت اولیاء کے پاس رہتے ہیں ،بظا ہر شریعت کے پابند نہیں تو ان کے بارے کیا حسن ظن رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: ملنگ یا جو بھی فردشریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گناہ کرے گا تو اس  کے گناہ …

Read More »

رومن میں السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟

سوال: رومن میں  السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں لکھنا …

Read More »

کیا کھرچن کھانا سنت سے ثابت ہے؟

سوال: کیا کھرچن کھانا سنت سے ثابت ہے؟ جواب:جی ہاں کھانے کی  کھرچن کھانا نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے،بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پسند فرمایا جیسا کہ   شعب الایمان کی حدیث مبارکہ میں ہے کہ ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے …

Read More »

جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟

سوال: جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟ جواب:مردوں کے سر کے بال  کاٹنا یا ایک مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنا شرعاً جائز ہے ،اس پر حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ …

Read More »

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

سوال: ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟ جواب: ماء مشکوک وہ پانی ہے جس سے گدھے یا خچر نے پیا ہو۔اس کا حکم یہ ہے کہ اگر صاف پانی میسر تو اس سے وضو وغسل جائز نہیں اور اگر صاف پانی نہ ملے تو اس سے وضو کرنے کے بعد …

Read More »

دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: دیوار پر دینی تحریر لکھنے سے بچنا ہی چاہئے کیونکہ بارش کا پانی اس مقدس تحریر سے گزر کر زمین پر آئے گا  اس لئے بچنا بہتر ہے ہاں البتہ اگر وہ دیوار ایسی ہے جہاں پر پانی گزرنے …

Read More »