حلا ول حرام

اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟ جواب: اگر کسی شخص کی آمدنی حرام ہے یا حلال وحرام دونوں ہے تو اسکے تحائف لینے سے بچنا چاہئے البتہ …

Read More »

جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام غذا کھلائی جاتی ہے؟

سوال: جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کا کھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک …

Read More »

کیا مٹی کے برتن میں چالیس دن کے بعد کھانا کھانا حرام ہے؟

سوال: کیا مٹی کے برتن میں چالیس دن کے بعد کھانا کھانا حرام ہے؟ جواب:مٹی کے برتن استعمال کرنے کی شرعاً کوئی مدت مقرر نہیں ،جب تک برتن استعمال کرنے کے قابل ہے اسے استعمال کر سکتے ہیں  ۔یہ کہنا کہ 40 دن بعد ان میں کھاناحرام ہے سراسر غلط …

Read More »

فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟

سوال: فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟ جواب:بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہو یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد ، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور  مختلف …

Read More »

کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟ جواب:جہاں تک ممکن ہو عورت، عورت سے ہی علاج کروائے،اگرلیڈی ڈاکٹر سے علاج ممکن نہ رہے تو اب مردڈاکٹرسے رُجوع کرنے کی اِجازت ہے ،ضَرورتاً وہ مرد ڈاکٹرمریضہ کودیکھ بھی سکتا ہے اور مرض کی جگہ کو چُھو …

Read More »

جسم کو بوٹی لگانا کیسا

سوال: ہمارے ہاں جب شادی ہوتی ہے ،تو مرد ایک بوٹی لگاتے ہیں جس سے جسم میں خوشبو آتی ہے ،اس کے لئے  جسم کے بال نکالنے پڑتے ہیں تو کیا  اس صورت میں جسم کے بال نکال سکتے ہیں ؟ جواب:یہ بوٹی بال کاٹ کر کس طرح لگائی جاتی …

Read More »

میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟

سوال: میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟ جواب:شوہر کا بیوی کو یونہی بیوی کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا جائز ہے البتہ ایام حیض ونفاس میں شوہر کیلئے بیوی کو ناف سے لیکر گٹھنوں تک کے حصہِ جسم کو …

Read More »

کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟

سوال: کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟ جواب: تمام مال کی وصیت کرنا شرعاً جائز نہیں ،صرف تہائی مال یا اس سے کم  میں وصیت کرنے کی اجازت ہے،اگر کسی نے تہائی …

Read More »

انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو. (گرام کتنے بنتے ھیں؟)

سوال: انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو.   (گرام کتنے بنتے ھیں؟) جواب:ساڑھے چار ماشے’’  چار گرام 374 ملی گرام‘‘ کا ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

ٹڈا کھانا کیسا ہے؟

سوال: ٹڈا کھانا کیسا ہے؟ جواب:ٹڈا  جسے عربی میں جراد کہا جاتا ہے یہ کھانا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »