سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کرتعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کردرودشریف پڑھاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …
Read More »اذان و اقامت سے متعلق احکام
مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟
سوال: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:فجرکاوقت شروع ہونے سے پہلے تک عشاء کی نمازاگر نہیں پڑھی توپڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا جائز نہیں کہ اس طرح وقت سےپہلے پڑھی گئی نماز نہ …
Read More »جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے جائیں کہ ہر حرف، غیر سے صحیح طور پر …
Read More »لاؤڈ سپیکر پر نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
سوال: لاؤڈ سپیکر پر نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟ جواب:لاؤڈ سپیکر پر نماز پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے،اس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:جماعت بھرکی نماز قضا ہوگئی، تو اَذان و اِقامت سے پڑھیں اور اکیلا بھی قضا کے ليے اَذان و اِقامت کہہ سکتا ہے، جب کہ گھر میں یا جنگل میں تنہا ہو، البتہ ایسی جگہ کہ جہاں …
Read More »اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟
سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟ جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟ جواب: اذان کے بعد مسجد سے باہر جانے کی شرعا اجازت نہیں کہ حدیث میں فرمایا کہ اذان کے بعد مسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق ،ہاں اگر کوئی عذر ہویاواپسی کاارادہ ہویاوہ شخص کسی دوسری مسجد جماعت …
Read More »مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟
سوال: مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑ رہے تھے اس طرح کہ عصرکے وقت میں نماز شروع کی تھی اور درمیان میں مغرب کی نماز شروع ہوگئی تو اس صورت میں …
Read More »ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟
سوال: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟ جواب: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں توپہلی اذان کا جواب دینا کافی ہے ،ہر ایک اذان کا جواب دینا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …
Read More »