سوال: اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟ جواب:نماز میں اس حالت میں شامل ہوئے کہ امام رکعت کاایک سجدہ کرچکاتھااوردوسراسجدہ ملاتوایسی صورت میں امام کے ساتھ صرف یہی سجدہ کیا جائے گا اوریہ جس سجدہ میں شامل ہوا یہ سجدہ …
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟
سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟ جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب …
Read More »ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟
سوال: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟ جواب: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا مکروہ ہے ،لہذا سمجھدار افراد ہی اقامت کہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا
سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »نماز میں لقمہ دینے کے مسائل
سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب …
Read More »امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟
سوال: امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرا مام پر سجدہ سہو واجب تھا جس کے لیے وہ اپنی …
Read More »سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …
Read More »ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟
سوال: ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟ جواب:قریبی مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے ،لہذا مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جائے ،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت رہ جائے یا …
Read More »امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟
سوال: امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟ اب:امام صاحب کونماز میں ایسے مقام پر لقمہ دیا جہاں لقمہ دینے کی اجازت تھی،تو لقمہ دینے میں حرج نہیں اوراس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگااوراگربے محل لقمہ دیا تو اس لقمہ دینے والے کی …
Read More »