سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نےفجرکی پہلی رکعت میں ، دوسرےپارےکی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا
سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔ جواب: عصرکا وقت شروع ہونے کےبعد فرض پڑھنے سے پہلے تک نفل نماز پڑھ سکتےہیں لہذا پوچھی گئی صورت …
Read More »سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارےمیں کہ سجدۂ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: سجدۂ تلاوت کے لئے کھڑے ہو کر سجدےمیں جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے ، …
Read More »روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی
سوال: نوافل کے فضائل میں یہ بیان کیا جاتا ہےکہ اس سے فرائض میں ہونے والی کمی پوری ہوجاتی ہےتو کیا سنت مؤکدہ نمازیں ان نوافل میں شامل ہیں جن سے فرض کی کمی پوری ہوتی ہے؟ جواب: قیامت والے دن فرائض میں ہونے والی کمی کونوافل ،سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سے …
Read More »قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ امام صاحب نے نمازِ عشاء میں قراءت کرتے ہوئے اس آیتِ مبارک”وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠(۴۱)”(پارہ 03، سورۃ آل عمران، آیت41)کو پڑھتے ہوئے غلطی سے”سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ”کی جگہ”سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ”پڑھ دیا۔ اور پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو …
Read More »نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
سوال: کپڑے فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! کپڑے بھی فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں اورفدیہ میں کپڑوں کی اس قیمت کالحاظ ہوگاجو فدیہ دیتے وقت مارکیٹ میں ان کی قیمت ہو۔اوراس کی تفصیل یوں ہوگی کہ فدیہ لازم آنے والے دن میں جتنی مثلاگندم لازم ہوئی ،اس دن اس …
Read More »تراویح کی قضاہے یا نہیں ؟
سوال: گزشتہ ایام بیماری کی وجہ سے میری ایک تراویح چھوٹ گئی ہے، تو اب میں اسے کیسے اور کب ادا کروں ؟ جواب: اگر تروایح کی نماز کسی وجہ سے رہ گئی، تو اس کی قضاء کا حکم نہیں ہے ۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ بیس رکعات …
Read More »تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف …
Read More »وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر بھی پڑھ لیں، تو تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: اگر کسی نے عشاء کی نماز کے ساتھ وتر کی نماز بھی پڑھ لی، تو اس کے بعد بھی تراویح کی نماز پڑھی جا سکتی ہے، بلکہ جس نے تراویح کی نماز …
Read More »عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک عورت نے کافی عرصہ سے عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ ادا نہیں کیں ، کیا وہ گناہ گار ہوگی؟ جواب: عصر اور عشا کی سنتِ قبلیہ سنت غیر مؤکدہ ہیں یعنی انہیں پڑھنا ثواب ہے مگر لازم نہیں اور نہ پڑھنا،ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں اگرچہ نہ …
Read More »