سوال: بندہ شرعی مسافر کب بنتاہے؟ جواب:92کلومیٹر سفر کرنے والا شرعی مسافر ہے اور 92 کلومیٹر کی مسافت کا اعتبارایک شہر کی آبادی کے اختتام سے دوسرے شہر کی آبادی کی ابتدا ء تک کیا جائے گا،اگرتوایک شہر کی آبادی کی انتہاء سے لے کردوسرے شہر کی آبادی کی ابتداء …
Read More »مسافر سے متعلق مسائل
سفر میں فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟
سوال: سفر میں فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟ جواب: مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔یاد رہے کہ …
Read More »وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: ایک وطن اصلی کے ہوتے ہوئے دوسری جگہ کو یوں وطن اصلی بنایاجائے کہ پہلی جگہ سے اپنے بیوی بچوں سمیت منتقل ہوجائے اور پہلی جگہ میں اس کےبیوی بچوں میں سے کوئی بھی نہ ہو،تو پہلا وطنِ اصلی ختم ہو جائے …
Read More »قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟
سوال: قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟ جواب:مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں ،تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر …
Read More »حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟
سوال: حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔ یاد رہے کہ یہ حکم سنت فجر کے علاوہ …
Read More »مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟
سوال: مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟ جواب: 92کلومیٹر کی مسافت متصل ہونے میں اصل اعتبار ارادے اور قصد کا ہےکہ مسافر کا اصل قصد کس …
Read More »مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے
سوال: مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے کہ اگر ایک شہر کی باؤنڈری سے دوسرے شہر کی باؤنڈری تک مسافت 92کلومیٹر سے کم ہے اگر گھر سے دیکھا جائے تو 92کلومیٹر سے زائد ہے،تو اس میں مسافت کہاں سے دیکھی جائے گی؟ جواب:92 کلومیٹر کی مسافت …
Read More »سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟
سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں اپنے ساتھ تلوار رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے …
Read More »ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی
سوال: ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی جواب:دریافت کردہ صورت میں اسلامی بہن جب شرعی سفر کر …
Read More »مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب:شرعی مسافر پر چار رکعتی فرائض میں قصر کرنا واجب ہے اوراگر مسافر نے چار رکعتی فرائض میں دو کی جگہ چار رکعتیں ادا کر لیں، تو اس کی مختلف صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل …
Read More »