سوال: سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع میں’’ سبحان ربی العظیم‘‘ کہنا سنت ہے، جس سے’’ العظیم ‘‘ (ظ کے ساتھ)درست نہ پڑھا جائے وہ ’’العظیم‘‘ کی جگہ’’ الکریم‘‘ پڑھ لےکہ ’’العظیم ‘‘کی جگہ اگر ’’العزیم‘‘(ز کے ساتھ) پڑھا …
Read More »سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات
مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟
سوال: مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟ جواب:مسواک کی موٹائی کو چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپنا یا کسی اور طریقے سے ناپنا دونوں طرح درست ہے ،ایک بالشت کی مقداریہ …
Read More »نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟
سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟ جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس میں اختیارہے چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل …
Read More »اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں سلام پھیرنے کے فوراً بعد منافی نماز فعل پائے جانے سے پہلے پہلے اگر سجدہ سہو …
Read More »اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …
Read More »جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟
سوال: جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …
Read More »4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟
4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟ جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …
Read More »جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟
سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک …
Read More »سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟
سوال: سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ جواب: یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں، جو کچھ بھی پڑھنے کا ارادہ ہو اس کے لئے دل میں نیت کرلیناکافی ہےمثلاً دل کا ارادہ ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کا ہے یا وتر پڑھنے …
Read More »