سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات

اس میں سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات کے متعلق مسائل اور فتاوی جات شیئر کئے جائیں گے۔

سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …

Read More »

تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟

سوال: تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟ جواب: تین مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہےکہ حضرت عمرو ابن عبسہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ …

Read More »

ظہر کی سنت قبلیہ کو بعد میں پڑھنا کیسا

سوال:اگرکوئی ظہرکے فرض پڑھنے سے پہلے سنت نہیں پڑھ سکاتواگراس کے بعددوسنت پڑھ لیتاہے اس کے بعدچارپہلی سنتیں پڑھتاہے تویہ نفل کہلائیں گی یاسنتیں ہی کہلائیں گی؟ جواب:ظہرمیں فرضوں سے پہلے رہ جانے والی سنتوں کوفرضوں کے بعدپڑھنے کی صورت میں یہ سنتیں مؤکدہ ہی کہلائیں گی۔

Read More »

جماعت کے دوران سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال: ظہر کی سنت قبلیہ پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہوجائے تو سنتیں مکمل کرنی ہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہونا ،کیا کرنا ہے ارشادفرمادیں؟ جواب: ظہر کی سنتیں پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو اب سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہوں گے …

Read More »

مرد کے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

سوال:  نماز کے اندر  مرد حضرات قعدے میں  بیٹھتے ہیں تو  کیا   اس  حالت  میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟  اور اگر  کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف  پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس  سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ جواب:  مرد کے لیے قعدے میں   بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس …

Read More »

سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّت مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے،  اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔     جواب:سُنّتِ مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور عادتاً ترک …

Read More »

اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی  سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟     جواب:  جی ہاں !سنتِ …

Read More »

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا …

Read More »

الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔                         جواب:   کپڑا الٹا پہنناخلاف معتادمیں داخل ہے اورخلاف معتادیعنی عام طورپرکپڑےجس اندازمیں پہن کربازاریا معززلوگوں کے پاس نہ …

Read More »

نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟     جواب:  جوشخص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی …

Read More »