اعتکاف کے مسائل

اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟

سوال:  اعتکاف میں صرف نماز روزہ ہی پڑھ سکتےہیں یا اوربھی عبادات کرسکتےہیں؟  جواب:  اعتکاف والے مقام پررہتے ہوئے جوعبادات کی جاسکتی ہیں ، معتکف ان میں سے جوکرناچاہے وہ کرسکتاہے ، مثلا: ☆قرآن مجید کی تلاوت کرنایاسننا۔ ☆ حدیث شریف کی قراء ت۔ ☆اور درود شریف کی کثرت۔ ☆علم دین …

Read More »

اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا

سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟  جواب:  مسجد بیت (گھر میں وہ جگہ جسے عورت نے نماز پڑھنے کے لیے خاص کیا ہو) نکلے بغیر یعنی اس  میں موجود رہتے ہوئے عورت درس نظامی کی کلاسیں لے سکتی ،لیکن   اگر کلاس لینے کے لئے مسجدِ …

Read More »

حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اعتکاف کے دوران بغیر شرعی حاجت کے محض گرمی اور نفاست کے لیے نہانا کیسا ہے؟ جواب:  ثدوسری حاجتِ طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو ۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، وضو …

Read More »

کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا

سوال:     کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص  کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح  کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟ جواب:   عموماً مسجد کے وضو خانے فنائے مسجد میں ہوتے ہیں اور وہاں جانے کے لئے خارج مسجد میں نہیں جانا پڑتا، ایسی …

Read More »

جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں وہاں عورت کا اعتکاف کرنا

سوال:   جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں اس جگہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ اور پچھلے سالوں میں اس طرح کسی جگہ اعتکاف کیا ہو، تو اعتکاف مانا جائے گا یا نہیں؟ جواب:   اسلامی بہنیں مسجدِ بیت( یعنی  گھر میں نماز پڑھنے کیلئے جو جگہ مختص کی ہو)  میں ہی …

Read More »

اعتکاف کی حالت میں عورت اٹیچ باتھ میں نہاسکتی ہے یانہیں ؟

سوال: عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے ، اسی روم میں باتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی ؟ جواب:  عورت مسجدِ بیت یعنی گھر میں مقرر کیے ہوئے کمرے میں اعتکاف کر تی ہے اور مسجدِ بیت کے …

Read More »

پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا

سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟  جواب:  پوچھی گئی صورت میں اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج وغیرہ …

Read More »

اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا

سوال: کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟  جواب:  مشت زنی کرنا نا جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اعتکاف کی حالت میں یہ اور بڑا  گناہ ہے لہذا اس سےبچنابہت ضروری ہے ۔اور اگر کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی …

Read More »

ایک قدم مسجدسےباہرنکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گایانہیں؟

سوال:  مسجدِ بیت سے ایک قدم بھی باہر  نکالیں گے ،غلطی یا بے خیالی سے تو  کیا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ؟ جواب:  صرف ایک پاؤں مسجد سے نکالا،خواہ قصداً یا بے خیالی میں اعتکاف نہیں ٹوٹے گا ،مسجدسے نکلنااس وقت کہاجائے گاجب کہ پاوں مسجدسے اس طرح باہرہوجائیں کہ اسے عرفامسجدسے …

Read More »

عورت کا بھول کر مسجد بیت سے نکل جانا

سوال: میرا سوال  یہ ہے کہ میں 26 رمضان المبارک کو آن لائن محفلِ ذکر و نعت میں شامل تھی، مجھے یاد نہیں رہا  اور میں اپنی بہن کو بلانے کے لیے مسجدِ بیت سے نکل گئی ، جب صحن میں پہنچی تو یاد آیاا ور وہاں سے ہی واپس مسجدِ بیت …

Read More »