سوال: ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟ ایک عمرہ کا ثواب متعدد لوگوں کو ایصال کرنا یا ہر ایک کے لئے الگ الگ عمرہ کر کے ایصال کرنا دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت …
Read More »حج کے مسائل
نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: نفلی طواف میں کتنے چکر لگانے ہوتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نفلی طواف میں بھی طواف واجب کی طرح سات چکر لگانے واجب ہیں ، نفلی طواف میں کا وہی طریقہ ہے جو طواف واجب کا ہے،البتہ بعض احکام میں فرق ہے مثلا ً طواف نفل میں …
Read More »حلق نا کروانے کی صورت میں کیا حکم ہے
سوال: میرے دوست عمرے کے لئے گئے تھے ،انہوں نے حلق نہیں کروایا ،دوتین جگہ سے تھوڑے تھوڑے بال کٹوائے ہیں تو کیا ان پر دم دینا لازمی ہے اور یہ واپس آگئے ہیں ۔ جواب: حلق یا تقصیر (کم ازکم چوتھائی سر کے بال پورے کے برابر کٹ جائیں …
Read More »کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟
سوال: کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟ بہنوئی غیرمحرم ہوتا ہے اور عورت کا 92کلومیٹر کا سفر بغیر محرم کے کرنا جائز نہیں ،خواہ یہ سفر عمرہ یا حج کے لئے ہی کیوں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا …
Read More »ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟
سوال: ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟ جواب: ایسا محرم، سمجھدار بچہ جو بالغ تو نہ ہو لیکن بالغ ہونے کے قریب ہو یعنی مراہق ہو …
Read More »مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا کیسا
سوال: مدینے سے واپسی پر دو رکعت نماز نفل پڑھتے ہیں ،عمرے کی نیت بھی ہے ،لیکن احرام نہیں باندھتے،سیدھا مکہ آکر روم میں چلے جاتے ہیں ،پھر مسجد جا کر طواف کرتے ہیں تو کیا اس سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب:مدینہ سے مکہ عمرہ کے ارادے سے آنے والے …
Read More »ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟
سوال: ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟ جواب:جس پر حج فرض نہیں ،اگر وہ حج نہیں کرتا محض عمرہ ہی کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ گناہ تب ملے گا جب حج فرض ہونے …
Read More »وبرکاتہ طواف اورعمرے میں کیافرق ہے
سوال: طواف اورعمرے میں کیافرق ہے جودنیاپر حیات ہے اُن کاطواف اورجودنیاسے رخصت ہوگئے ہیں اُن کے نام کاعمرہ ہوتاہے /عمرے میں 7 چکر کعبہ کے اوربعد میں صفااورمروہ کے 7 چکر /طواف میں خانہ کعبہ کے صرف سات چکرلگاتے ہیں؟ کیایہ دُرست ہے جواب:زندہ یا مردہ کے ایصال ثواب …
Read More »عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟
سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟ جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر کروانا ہی کافی ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل …
Read More »حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟
سوال: حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟ جواب: اس نیک کام کے لئے کسی سنی صحیح العقیدہ کی ہی سروس کا انتخاب کریں کہ اسی میں عافیت ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »