خرید و فروخت کے مسئل

صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال: صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ  اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن  پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:کسٹمر کو نیا فوم  بتا  کر پرانا فوم لگا دینا  جھوٹ اوردھوکہ دینا ہے جوکہ سخت ناجائزو حرام  اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا …

Read More »

بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟

سوال: بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟ جواب: بولی والی کمیٹی  میں شرکت کرنا  اور اس کا لین دین کرناناجائز وحرام ہے ،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سودا کرتے وقت  درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: گاہک کو سودا دکھاتے وقت تاجر کا اس غرض سے دُرود شریف پڑھنا یا سبحان اﷲ کہنا کہ اس چیز کی عمدگی خریدار پر ظاہر کرے، ناجائز ہے،البتہ اگر پہلےسے ہی درود پاک پڑھ رہا تھا ،اس دوران گاہک …

Read More »

ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟

سوال: ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟ جواب: باہمی رضامندی سے ٹیوشن میں ٹیچر یا ادارہ اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کرنا چاہتے تو کرسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

چلتے کاروبار میں شراکت کرنا جائز نہیں ،لیکن اگر دو پاٹنر میں سے ایک پارٹنر اپنا حصہ بیچنا چاہے تو کیا میں خرید سکتا ہوں؟

سوال: چلتے کاروبار میں شراکت کرنا  جائز نہیں ،لیکن اگر دو پاٹنر میں سے ایک پارٹنر اپنا حصہ بیچنا چاہے تو کیا میں خرید سکتا ہوں؟ جواب:دوافراد نے ابتداء ً رقم ملا کر جائز کام میں شرکت کی ہو،بعد میں ایک شریک اپنا حصہ بیچنا چاہے تو بیچ سکتا ہے …

Read More »

سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟

سوال: سم پر  Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟ جواب:سم پر   کمپنی کی سے ادھارسروسز لینا جائز ہے ،یہ سود نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور سود کا …

Read More »

ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟

سوال: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟ جواب: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان کو اپنی دکان لگانے کی ہر گز اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟

سوال: فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فرانس یا کسی بھی کمپنی کا ایسا ڈوپلیکٹ بنا نا جس سے خریدنے والے کو دھوکہ ہو یا ایسا کرنا غیر قانونی ہو تو اس کی اجازت نہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں …

Read More »