سوال:اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں یہ منت شرعی منت ہے ،ہر پیر کو روزہ رکھنالازم ہے ،البتہ مذکورہ عورت …
Read More »روزہ
کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟
سوال:کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟ جواب:عیدالفطرکاپہلا دن،عیدالاضحی کے تین دن یعنی دس،گیارہ ،بارہ اورتیرہ ذی الحجہ کے دن میں روزہ رکھنامنع ہے۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔
سوال: ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔ جواب:دریافت کردہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …
Read More »بلغم وغیرہ اگر پیٹ میں چلا جائے تو روزہ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: بلغم وغیرہ اگر پیٹ میں چلا جائے تو روزہ کا کیا حکم ہے ؟ جواب: تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہے ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ہاں منہ سے باہر مثلاً ہتھیلی پر تھوک رکھ کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا تو روزہ ٹوٹ …
Read More »سحری کرنے کے بعد زبان پر کھانے کے اثرات تھے وہ نگل گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گاَ؟
سوال:سحری کرنے کے بعد زبان پر کھانے کے اثرات تھے وہ نگل گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گاَ؟ جواب: سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد منہ میں کھانے کے اثرات اگر چنے کے برابر یا زیادہ ہیں تو اس کے نگل لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور …
Read More »نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
سوال:نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب: نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا جائز تو ہے ،البتہ یہ بات ذہن نشین ہونی چاہئے کہ اسلام میں میں قمری نظام الاوقات کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے ،جس کا سال جنوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع …
Read More »پیر کے دن طلبہ روزہ رکھتے ہیں ،تو ان کو جماعت کے وقت تک سلا سکتے ہیں کہ اذان سے جماعت تک کافی وقت ہوتا ہے؟
سوال:پیر کے دن طلبہ روزہ رکھتے ہیں ،تو ان کو جماعت کے وقت تک سلا سکتے ہیں کہ اذان سے جماعت تک کافی وقت ہوتا ہے؟ جواب:طلبہ سے روزہ رکھوانے کے بعدسلانے کی بجائے انہیں ذکرواذکاریااسباق کی دھرائی وغیرہ میں مشغول کیاجائے کہ اس طرح نماز کے قضا ہونے یا …
Read More »قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟
سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …
Read More »دس روزے جان بوجھ کر توڑے ہوں تو کیا دس روزوں کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ایک روزے کا کفارہ کافی ہوگا کہ ابھی تک کسی روزے کا کفارہ نہیں اد اکیا ؟
سوال: دس روزے جان بوجھ کر توڑے ہوں تو کیا دس روزوں کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ایک روزے کا کفارہ کافی ہوگا کہ ابھی تک کسی روزے کا کفارہ نہیں اد اکیا ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ دس روزے ایک ہی رمضان کے ہیں تو …
Read More »روزے میں فرج داخل کوچھونے سے کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: روزے میں فرج داخل کوچھونے سے کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب:روزے کی حالت میں فرج داخل کوچھونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ یہ خیال رہے کہ روزے کی حالت میں عورت کی فرج داخل کو شہوت کے ساتھ یوں چھونا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی …
Read More »