قرض کے متعلق مسائل

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

سوال: اگر کوئی ریال میں قرض دے،لیکن وہ خود اسے نائیجیریا میں ریال تبدیل کروا کر ڈالر نکلوا لئے تو قرض کی واپسی کس کرنسی میں ہوگی؟ جواب: قوانین شریعت کی رو سے جس کرنسی میں قرض لیا ہو،اسی کرنسی میں ہی واپس کرنا لازم ہے، البتہ اگردوسری کرنسی میں  …

Read More »

کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟ جواب: کفارکاایسابینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کاشئیرہے اس بینک سے سودپرقرض …

Read More »

ذبح میں جانورکی کتنی رگیں کٹنی چاہیے جس کی وجہ سے قربانی بلاکراہت ہوجائے گی؟

سوال: ذبح میں جانورکی کتنی رگیں کٹنی چاہیے جس کی وجہ سے قربانی بلاکراہت ہوجائے گی؟ جواب:جورگیں ذبح میں کاٹی جاتی ہیں وہ چارہیں۔        حلقوم:یہ وہ ہے جس میں سانس آتی جاتی ہے۔        مری:اس سے کھاناپانی اُترناہے ۔        ودجین:ان دونوں کے اغل بغل اوردورگیں ہیں جن میں …

Read More »

بکرہ دیکھنے میں ایک سال کا لگے تو قربانی

سوال:اچھاجو بکرایابکری دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں لیکن ان کی عمرابھی ایک سال پوری نہ ہوئی ہوتوکیاان کی قربانی ہوسکتی ہے؟   جواب:ایسے بکرے یابکری کی قربانی جائز نہیں اگرچہ وہ دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں، کیونکہ قربانی کے لیے …

Read More »

جو قربانی راہ گئی ہوں اس کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی،اس طرح سابقہ چار،پانچ سالوں کی قربانیاں رہتی ہوں توکیااب کی بار قربانی پرگائے وغیرہ بڑاجانورلے کراس سال کی قربانی کابھی حصہ رکھ لیں اورسابقہ ان سالوں کی قربانی کے لیے ہرسال کاحصہ شامل کرلیں ،توکیاایساکرسکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ایسا نہیں ہوسکتا …

Read More »