سوال: ایک مٹی کا ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس مٹی کے ڈھیلے سے ایک مرتبہ استنجاء کیا گیا اگرچہ وہ خشک ہو گیا ہو اس سے استنجاء کرنا خلاف سنت و مکروہ ہے کیونکہ جو چیز زمین سے …
Read More »نجاستوں کابیان
کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟
سوال: کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟ جواب:نَجاست اگر دَلداریعنی گاڑھی ہوجسے نجاستِ مَرئِیَّہ کہتے ہیں(جیسے پاخانہ، گوبر، خون وغیرہ) تو دھونے میں گنتی کی کوئی شرط نہیں بلکہ اس کو دور کرنا ضَروری ہے ،اگر ایک …
Read More »میرا پیشاب کاقطرہ نکل جاتا ہے میں بڑا پریشان ہوں ،میں کیا کروں ؟
سوال: میرا پیشاب کاقطرہ نکل جاتا ہے میں بڑا پریشان ہوں ،میں کیا کروں ؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا کام کرنا کہ اگر قطرہ رُکا ہو …
Read More »بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟
سوال: بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ناپاک بستر صرف خشک ہونے سے پاک نہیں ہوتا،اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ضروری ہے ،ناپاک جگہ پر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مکروہ ہے ،لہذا بستر کو …
Read More »گھر میں داخل ہوتے ہوئے سیدھی جانب بیت الخلاء بنا سکتے ہیں ؟
سوال: گھر میں داخل ہوتے ہوئے سیدھی جانب بیت الخلاء بنا سکتے ہیں ؟ جواب:گھر میں بیت الخلاء سیدھی جانب بنائیں یا الٹی جانب ، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ بیت الخلاءکے فَوّارہ(SHOWER) یا WCکا رُخ دیکھ لیجئے کہ یہاں ننگے نہانے میں یا استنجاء کے لئے بیٹھنے …
Read More »نجاست خفیفہ کا حکم
سوال: نجاست خفیفہ کا حکم بھار شریعت حصہ2 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کے حصے کی پوری چوتھائی میں لگی ہو تو نماز نہیں ہوگی (ملخص بہار شریعت) لیکن اس کے برعکس حصہ3 پر لکھا ہے کہ کپڑے یا بدن کی چوتھائی سے زیادہ قدر مانع صلاۃ ہے …
Read More »ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
سوال: ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟ جواب: ماء مشکوک وہ پانی ہے جس سے گدھے یا خچر نے پیا ہو۔اس کا حکم یہ ہے کہ اگر صاف پانی میسر تو اس سے وضو وغسل جائز نہیں اور اگر صاف پانی نہ ملے تو اس سے وضو کرنے کے بعد …
Read More »ٹیشو پیپر سے طہارت کا حکم
سوال: باہر ایمریجنسی میں حاجت کرنے کے بعد ٹیشو پیپر سے جسم صاف کرنے پر طہارت رہے گی یا نہیں ؟ جواب:سبیلن سے جب نجاست نکلے تو استنجاء کرنا سنت ہے،اگر نجاست ایک درہم کی مقدار کے برابر ہے تو واجب اور اگر ایک درہم کی مقدار سے زیادہ ہے …
Read More »پیشاب یا پاخانہ کپڑوں میں نکل جائے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟
سوال: پیشاب یا پاخانہ کپڑوں میں نکل جائے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ جواب: پیشاب یا پاخانہ کپڑوں میں نکل جانے سے غسل فرض نہیں ہوتا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟سوال:
Read More »ایسا تیل جسے لگانے سے ایک ماہ تک بال کالے رہتے ہیں کیاایسا تیل لگاسکتے ہیں؟نئے بال کالے نہیں ہوتے ۔
سوال: ایسا تیل جسے لگانے سے ایک ماہ تک بال کالے رہتے ہیں کیاایسا تیل لگاسکتے ہیں؟نئے بال کالے نہیں ہوتے ۔ جواب:ایسا تیل جو بالوں کو ظاہری طور پر کالا کرے اسے لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر …
Read More »